Spread of AIDS in Sindh is a global health emergency : WHO

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
سندھ میں ایڈز کا پھیلاؤ دنیا کا ایک بڑا واقعہ ہے، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ سندھ کے علاقے رتو ڈیرو میں ایڈز کا ہوشربا پھیلاؤ دنیا میں ایک بڑا واقعہ ہے، مرض کے تدارک کے لیے جامع رپورٹ پیش کریں گے۔

BEAD98D0-9943-449E-8BB2-FBCA4D3D18E1_w1023_r1_s.jpg

رتو ڈیرو سندھ میں ایڈز کے ہوشربا پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے کراچی آنے والی عالمی ادارہ صحت (ڈبیلو ایچ او) کی سات رکنی ٹیم نے گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ڈاکٹر پلیتھا ماہیپلا ( Mahipala Palitha ) کی قیادت میں گورنر ہاؤس میں ملاقات کی جس میں ایڈز کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔
وفد کی سربراہ ڈاکٹر پلیتھا ماہیپلا نے کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے ایڈز کی روک تھام کے حوالے سے اقدامات قابل ستائش ہیں۔ رکن ڈاکٹر اولیور مورگن کا کہنا تھا کہ سندھ کے علاقہ رتوڈیرو میں ایڈز کا ہوشربا پھیلاؤ دنیا میں ایک بڑا واقعہ ہے۔

ایک اور رکن جومانا ہرمیز نے بتایا کہ ٹیم تین ہفتہ میں اپنی رپورٹ تیار کرکے گورنر سندھ اور وفاقی وزیر صحت کو پیش کرے گی۔گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ ایڈز کی تشخیص کے لیے ٹیسٹنگ کٹس، ادویات کی فراہمی اور معاملے کی مانیٹرنگ وفاقی حکومت کررہی ہے، وزیر اعظم پاکستان نے وفاقی وزیر صحت کو واضح ہدایت کردی ہے کہ صوبے کو ہر ممکن مدد فراہم کی جائے۔

ٹیم کا وزیر صحت سندھ کے ہمراہ لاڑکانہ کے دورے کا فیصلہ

دریں اثنا کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ اجلاس میں عالمی ادارہ صحت کے وفد نے صوبائی وزیر صحت و بہبود آبادی ڈاکٹر عذرا پیچوہو سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ،
عالمی ادارہ صحت پاکستان، یو این ایڈز، یونیسیف، یو این ایف پی اے، یو ایس ایڈ اور دیگر عالمی اور مقامی تنظیموں کے نمائندے شریک ہوئے۔

ملاقات میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ عالمی ادارہ صحت حکومت سندھ کی ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کے اسباب کے لیے جیو گرافیکل میپنگ میں تعاون کرے گا اور متاثرہ بچوں کو علاج کے لیے کٹس فراہم کر ے گا جبکہ وفد لاڑکانہ میں ایچ آئی وی مریضوں کے علاج و معالجے کے لیے حکمت عملی وضع کرنے میں بھی حکومت سندھ کی مدد کرے گا اور جمعرات کو لاڑکانہ کا دورہ کرے گا۔
لاڑکانہ میں چار اسپتالوں میں ایچ آئی وی کے علاج کے لیے مراکز قائم کیے گئے ہیں اور ضلع کے مختلف علاقوں میں اسکریننگ کیمپس کام کر رہے ہیں عالمی ادارہ صحت ان اسپتالوں اور فیلڈ اسٹاف کے ساتھ کام کرے گا اور سہولیات میں بہتری کے لیے اپنی توانائیاں صرف کرے گا۔

Last edited:

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
تو پھر کیا

بھٹو کل بھی زندہ تھا آج بھی زندہ رہے گا

جب پاکستانی فوج نے پاکستانی عوام کو بھٹو اور زرداری کا کتا بنا رکھا ہے

تو تم لوگوں کو کیا

پاکستانی فوج اور اداروں کے نزدیک پاکستانی عوام کی حیثیت ۔۔۔۔ کی سی ہے
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
سندھ میں ایڈز کا پھیلاؤ دنیا کا ایک بڑا واقعہ ہے، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ سندھ کے علاقے رتو ڈیرو میں ایڈز کا ہوشربا پھیلاؤ دنیا میں ایک بڑا واقعہ ہے، مرض کے تدارک کے لیے جامع رپورٹ پیش کریں گے۔

BEAD98D0-9943-449E-8BB2-FBCA4D3D18E1_w1023_r1_s.jpg

رتو ڈیرو سندھ میں ایڈز کے ہوشربا پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے کراچی آنے والی عالمی ادارہ صحت (ڈبیلو ایچ او) کی سات رکنی ٹیم نے گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ڈاکٹر پلیتھا ماہیپلا ( Mahipala Palitha ) کی قیادت میں گورنر ہاؤس میں ملاقات کی جس میں ایڈز کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔
وفد کی سربراہ ڈاکٹر پلیتھا ماہیپلا نے کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے ایڈز کی روک تھام کے حوالے سے اقدامات قابل ستائش ہیں۔ رکن ڈاکٹر اولیور مورگن کا کہنا تھا کہ سندھ کے علاقہ رتوڈیرو میں ایڈز کا ہوشربا پھیلاؤ دنیا میں ایک بڑا واقعہ ہے۔

ایک اور رکن جومانا ہرمیز نے بتایا کہ ٹیم تین ہفتہ میں اپنی رپورٹ تیار کرکے گورنر سندھ اور وفاقی وزیر صحت کو پیش کرے گی۔گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ ایڈز کی تشخیص کے لیے ٹیسٹنگ کٹس، ادویات کی فراہمی اور معاملے کی مانیٹرنگ وفاقی حکومت کررہی ہے، وزیر اعظم پاکستان نے وفاقی وزیر صحت کو واضح ہدایت کردی ہے کہ صوبے کو ہر ممکن مدد فراہم کی جائے۔

ٹیم کا وزیر صحت سندھ کے ہمراہ لاڑکانہ کے دورے کا فیصلہ

دریں اثنا کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ اجلاس میں عالمی ادارہ صحت کے وفد نے صوبائی وزیر صحت و بہبود آبادی ڈاکٹر عذرا پیچوہو سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ،
عالمی ادارہ صحت پاکستان، یو این ایڈز، یونیسیف، یو این ایف پی اے، یو ایس ایڈ اور دیگر عالمی اور مقامی تنظیموں کے نمائندے شریک ہوئے۔

ملاقات میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ عالمی ادارہ صحت حکومت سندھ کی ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کے اسباب کے لیے جیو گرافیکل میپنگ میں تعاون کرے گا اور متاثرہ بچوں کو علاج کے لیے کٹس فراہم کر ے گا جبکہ وفد لاڑکانہ میں ایچ آئی وی مریضوں کے علاج و معالجے کے لیے حکمت عملی وضع کرنے میں بھی حکومت سندھ کی مدد کرے گا اور جمعرات کو لاڑکانہ کا دورہ کرے گا۔
لاڑکانہ میں چار اسپتالوں میں ایچ آئی وی کے علاج کے لیے مراکز قائم کیے گئے ہیں اور ضلع کے مختلف علاقوں میں اسکریننگ کیمپس کام کر رہے ہیں عالمی ادارہ صحت ان اسپتالوں اور فیلڈ اسٹاف کے ساتھ کام کرے گا اور سہولیات میں بہتری کے لیے اپنی توانائیاں صرف کرے گا۔

سندھ حکومت کو چاہیے کہ ڈبلیو ایچ او کے ساتھ ماہرین کی ٹیم کے ذریعے ایڈز کے اسباب کا کھوج لگائے۔ سندھ کے مخصوص علاقے میں ایڈز کا اچانک پھیلاؤ اس بات کو بہت مشکوک بناتا ہے۔ ممکن ہے دنیا کی نمبر ون جاسوسی سروس نے انجینئرنگ کے ذریعے یہ وائرس پھیلایا ہو۔ اس ایجنسی کے سابقہ مکروہ کردار کو دیکھتے ہوئے اس مفروضے پر کام کیا جاسکتا ہے۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

588b17063d888.jpg

a429d8b884938753b75ada8b7928f0a4.jpg

سندھی وائرس کے تباہ کاریاں سبق سیکھنے کے لئے کافی ہونی چاہیں. ابھی سے انتظامات کئے جائیں . پنجاب کو بچانے کے لئے وائرس کو جیل میں نپ کے رکھا جائے
 
HimSar

Minister (2k+ posts)
This peepeepee should be ashamed that these health emergencies are occurring in their administrated areas, thar, ratto dero, shikarpur, etc. And billo gives illiterate and irresponsible jahilana statements which show his frivolous attitude towards these threats to common man's life. And the way he exasperatedly walks out of Q&A sessions when questioned by people.. He looks like someone who has never done his homework, and will never do it either. Or he'd have known. This billo audacity on the face of the earth is practically a slap on our faces, and by all means, is so catastrophic that the damages are considered a catastrophe of international level.. His grandfather catalyzed one, nothing new to these motherland selling morons.
What is he doing in the face of this emergency? Probably getting t-shirts printed in front wirh 'die aids' and in the back with 'jiye bhutto'
He says there's a cure for aids, but not for bhutto. That virus will stay alive..
God help us.
 
HimSar

Minister (2k+ posts)
سندھ حکومت کو چاہیے کہ ڈبلیو ایچ او کے ساتھ ماہرین کی ٹیم کے ذریعے ایڈز کے اسباب کا کھوج لگائے۔ سندھ کے مخصوص علاقے میں ایڈز کا اچانک پھیلاؤ اس بات کو بہت مشکوک بناتا ہے۔ ممکن ہے دنیا کی نمبر ون جاسوسی سروس نے انجینئرنگ کے ذریعے یہ وائرس پھیلایا ہو۔ اس ایجنسی کے سابقہ مکروہ کردار کو دیکھتے ہوئے اس مفروضے پر کام کیا جاسکتا ہے۔
Apki soch ko saat jooton ka salam.
Do you know aids is not dengue or even Congo? This is an epidemic level disease which snowballs into a pandemic in no time. You can't control or contain it. It not only kills, it wipes generations. There is a whole generation of parents missing in Africa and the grandparents are taking care of their grand kids born with hiv. The grandparents might last longer. Again. These are those areas that make you forget hep c from faisalabad or Congo from quetta. You can't touch anything or anyone out of fear and pessimism. Yet you have to treat patients. Needles galore. Fear that time. Curb your fitna fetish and get a life while you can.
 
HimSar

Minister (2k+ posts)
WHO should ask Bilawal. HIV is curable, according to him
Maybe for him, he's an invincible bhutto after all, that blue blood in his veins might be impervious to petty stuff. Perfect case study once and for all. Let's see what he's made of. Let's see him donating that blue blood (for real, no photo op). Or the magic could be in the t-shirts he prints, saying 'die aids' and 'jiye bhutto'..
Imbecile.
 
HimSar

Minister (2k+ posts)
Karachi's only hope. New Province.

karachi.png
Oh shove it. Now it makes sense where your anti-Shia'a sentiments stem from.
You are just anti-peepeepee and pro-mqm. Obviously. Sums up your conviction. Next time don't drag religion into this political shithole for leverage.
 
Back
Top