- Featured Thumbs
- https://i.ytimg.com/vi/6NcmscW7Iq8/hqdefault.jpg
Last edited by a moderator:
واہ رے واہ بھائی شیخوپورہ سے آئے ہے قبائیلیوں کو بے گھر کرنے ان قبائلیوں کو جنہوں پورا آزاد کشمیر لا کر ہاتھ میں رکھ دیا. یہ فوجی ہزاروں کی تعداد میں بنگلہ دیش میں بھی "شہید" ہوئے تھے لیکن بعد میں معلوم ہوا کہ لاکھوں بنگالیوں بھون ڈالا تھا ہزاروں عورتوں کو حاملہ بنا دیا تھا. بلوچستان میں بھی یہ غازی مصروف عمل ہے پتا نہیں پاکستان کب فتح ہوگا اور ہندوستان کی باری کب آئے گی
رو کون رہا ہے؟ اور تمہاری منہ سے جھاگ کیوں اٌڑ رہی ہے؟ یہ راہ فساد مشرقی پاکستان میں بھی ہوا تھا جہاں یہ بہادر جوان بت پرستوں کے سامنے بندوقیں پھینک کر اور سر جھکا کر بنگلہ دیش کی وجود میں اپنا حصہ ادا کرچکے ہیں. یہ قبائیلیں انگریزوں کو بھی رٌلا چکے ہے یہ دیسی بازوں تو ہم کئی بار آزما چکے ہیں ایک بار پھر سہی

دانشور . کم از کم اپنے نام کی لاج ہی رکھ لیتا
جب تک تمہاری منہ سے جھاگ اٌڑتی رہے گی اس وقت تک تمہاری کھوپڑی یونہی خالی رہے گی. ساری دنیا اس ادمی کو کہتی رہی کہ اسامہ کو امریکہ کے حوالے کروں اور موج سے حکمرانی کرو. وہ نہیں مانا حکمرانی کو لات ماری کا ایک مسلمان کو کافر کے حوالے نہیں کر سکتا. انہیں دنوں ایک کمانڈوں جنرل کو ایک فون آیا اور دنیا کی مظبوط ترین شہادت کیلئے ہر وقت تیار ایٹمی ملک نے فون پر ہتھیار ڈال دئے. اس کے بعد انہوں بیٹوں کے ساتھ ہماری بیٹیاں بھی مانگ لی(عافیہ صدیقی) اور ہماری غیرت مند افواج انہیں گھروں سے اٌٹھا کر امریکیوں کی حوالہ کرتی رہی. پچھلے دنوں ریمنڈ ڈیوس نامی امریکی اہلکار آئی ایس آئی کے دو اہلکار گولوں سے بھون ڈالے ایک اور راہگیر کو کچل ڈالا. ایک اہلکار کی بیوی نے خودکشی کرلی اور مرنے سے پہلے تم جیسے غیرت مندوں کیلئے ویڈیوں ریکارڈینگ بھی چھوڑ دی لیکن کیا کرے بھائی دنیا کی نمبر ون اینٹلی جنس ادارے کے سربراہ شجاع پاشاہ اٌسے بذاد خود ایئرپورٹ چھوئ دیا. مجھے افغانی کہہ کر اپنی انکھوں پر پٹیاں مت باندھوں انکھیں بند کرنے سے حقیقت نہیں بدلتی. اس کے بعد بھی آگر دل میں کچھ رہ گیا ہے تو کہہ دینا میں تمہیں اور بھی پڑھا سکتا ہوں شکریہ
Shah jee now you are writing real Bull shitt. Any way a soldier should never cry.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|