جنوبی افریقہ کے بلے باز ہاشم آملہ نے انٹرنیشنل کرکٹ کے تمام فارمٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
ہاشم آملہ کے اعلان کے بعد دُنیا بھر سے چاہنے والے فینز نے شاندار کارکردگی پہ خراج تحسین پیش کیا۔ ہاشم آملہ کا کرکٹ کریئر جہاں بہت سے نشیب و فراز کا شکار رہا وہیں ان کی حالیہ ورلڈ کپ میں کارکردگی بھی خاطرخواہ نہیں رہی تھی۔ جس پر انہیں سخت ردعمل کا بھی سامنا تھا۔ آج کے اچانک اعلان نے مختلف طرح کے جذبات کا اظہار کیا ہے۔