Sora: The Future of AI Text-to-Video Creation

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


سورا کو پیغام بھیجیں کہ اس رات گیراج میں ہونے والی پوری کاروائی کی فلم آنکھوں دیکھے حال سمیت بنا کر پاکستانیوں کی دعائیں لے اور ایک ہی دن میں کروڑوں لائیکس لے کر دنیا کا کبھی نہ ٹوٹنے والا ریکارڈ قائم کرے . ساری دنیا کے سرورز نہ بیٹھ جائیں تو کہیے گا اور اسکے بعد سورا کی کسی پروموشن کی نہ ضرورت رہے گے اور نہ ہی گنجائش

Jaanbaazkarachi