Sons of soil

sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
IT MAY BE A SMALL NEWS BUT LOOK AT THE SHAHEEDS
ALL ARE SONS OF FORMER SOLDIERS , THEY LIVED TO SERVE PAKISTAN AND THEN THEIR CHILDREN DIED FOR THE NATION.

WHEN WAS THE LAST TIME THAT YOU HEARD THAT ANY POLITICIANS SON DIED FOR PAKISTAN ?

1102940836-1.gif
 
Dr Adam

President (40k+ posts)
@Sarbakaf: Brother! these are the chosen people, aur Allah nay inko khasoose taur per is martabay per faaiz kia hai. Khush qismat loug haein yeh. Allah inkee shahadatoun kay sadqay hamaray bhee gunah maaf fermaa-aye. Ameen.
Rest for these low breed animals -- the politicians, Allah will sort them out, sooner or later! Insha-allah.
 
یہ ایک ٹرین کا حادثہ تھا جس میں فوجی اور سویلینز دونوں شہید ہوئے ہیں

الله تعالیٰ ان سب کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اور انکے لواحقین کو صبر جمیل دے - آمین

ٹرین کا شہید سویلین ڈرائیور اور دوسرے سویلینز شہداء بھی اتنے ہی محترم ہیں جتنے یہ فوجی شہداء

اس میں فوجیوں اور غیر فوجیوں کی تمیز ایک نہایت ہی بد دیانتی اور فوجیوں کی دلالی کے مترادف ہے

تھریڈ سٹارٹر کو آنکھوں سے فوجی اور سویلین تعصب کی پٹی اتار کر سب کو یکساں نظر سے دیکھنا چاہئیے

یہ ایک ٹرین حادثہ تھا کوئی میدان جنگ نہیں

جہاں فوجی وطن کی حفاظت کیلیے اور دہشتگردی کے خلاف لڑتے ہوئے جان دیتے ہیں وہاں سویلینز بھی ان سے پیچھے نہیں ہیں

فوجیوں کی مداح سرائی کرتے وقت ان پولیس والوں اور دوسرے سویلینز کو نہیں بھلانا چاہئیے جو وطن کیلیے جان نثار کرتے ہیں

you completely missed the point
how many of dead were sons of politicians ?

how many sons of politicians every joined forces to defend pakistan ?

how many served and how many serving ?

if you misunderstood the point then its your mistake

آنکھوں سے فوج سے تعصب کی عینک اتار کر پڑھا کرو موتحرام
 
یہ ایک حادثہ تھا اور حادثہ کسی کے ساتھ بھی پیش آ سکتا ہے

فوجیوں اور انکے بچوں کے ساتھ بھی اور سیاستداں اور انکے بچوں کے ساتھ بھی

اسمیں فوجیوں کی دلالی کا عنصر کیونکر شامل کیا گیا ہے؟

sarbakaf

Siasat.pk - Blogger

یہ ایک حادثہ تھا اور حادثہ کسی کے ساتھ بھی پیش آ سکتا ہے

فوجیوں اور انکے بچوں کے ساتھ بھی اور سیاستداں اور انکے بچوں کے ساتھ بھی

اسمیں فوجیوں کی دلالی کا عنصر کیونکر شامل کیا گیا ہے؟

یہ ایک ایسا حادثہ تھا جس میں قوم کے جوان شہید ہوے ، وہ جوان جن کے والدین نے بھی اپنی جوانی قوم کی خاطر گزاری ،

آپ اس میں سیاست دانوں کی دلالی کے فرائض کیوں سر انجام دے رہے ہیں ؟

یہ تو یہ ثابت کریں کہ ہمارے سیاسی رہنما کے اولاد بھی فوج کے شانہ با شانہ ملک کے لیے جان دے رہی ہے ، اگر مرتا ہے تو فوجی یا غریب ؟ اور سیاست کی دلالی کرنے والے ایک کمیٹی بنا کر پھر لوٹ مار میں شامل.

آپ یہ نہ ثابت کر سکے ہیں نہ کر سکتے ہیں کہ ہمارے سیاستدان ملک کے لیے اپنا جان اور مال دے سکیں ، اس لیے دلالی کے فرائض ادا نہ کیجیے .

نواز کا پتر لندن کا شہزادہ ، بھٹو کی بیٹی لندن کی رانی ، ڈار کا بیٹا دبئی کا شہزادہ ، اور کتنے نام لکھوں ہر شاخ پر الو بیٹھ ہے .

یہ لوگ صرف ملک پر حکومت اپنا حق جانتے ہیں ، مگر ملک کو ٹیکس اور جان دینا حرام ہیں ان پر.

اس ٹرین حادثے میں غریب اور فوجی شہید ہوے ، آپ کے کتنے وزیر اور ان کی اولاد ٹرین پر سفر کرتی ہے ؟
جناب جب وہ غریب کی سواری پر سفر ہی نہیں کرتے تو مرتے کیسے . وہ تو بس جا کر جنازہ پڑھ کر اخبار میں تصویر لگا کر کام پورا کر چلے

آخری بات یہ کہ ، اس فوج کی دلالی کرنا جو ملک پر جان دیتی ہے ، ان لوگوں کی دلالی سے بہتر ہے جو اپنی کرپشن سے ملک والوں کی جان لیتے ہیں. آپ کو آپ کی دلالی مبارک .
 
فوجیوں کے دلالوں کو کبھی یہ بات سمجھ نہیں آئے گی کہ فوجیوں اور سیاستدانوں کے فیلڈ جدا جدا ہیں

آئیں پاکستان میں فوجیوں اور سیاستدانوں کی زمہ داری متعیں کر دی گئی ہیں اور ہر فوجی اور سیاسی حکمران اپنی زمہ داریاں نبھانے کا حلف اٹھاتا ہے

فوج کا کام ملک کی حفاظت کرنا ہے اور اس میں جان بھی جا سکتی ہے. کسی فوجی کو زبردستی پکڑ کر فوج میں شامل نہیں کیا جاتا ہے

سیاستدانوں کا کام ملک چلانا ہے نہ کہ سرحدوں پر جا کر لڑنا ہے

فوجی سویلینز کے ما تحت ہیں اور سویلینز کے احکامات بجا لانا انکی زمہ داری ہے

قائد اعظم رحمت الله نے فوجیوں کو حکم دیا تھا کہ

مت بھولو کہ تم ریاست کے ملازم ہو۔ تم پالیسی نہیں بناتے ۔ عوام کے نمائندے فیصلہ کرتے ہیں کہ ملک کو کیسے چلانا ہے۔ تمہارا کام صرف اپنے سول حاکموں کے فیصلوں پر عمل کرنا ہے

فوجیوں کے دلالوں کو آئین پاکستان اور قائد اعظم رحمت الله کے فرمودات کا مطالعہ کرنا چاہئیے اور انکا احترام کرنا سیکھنا چاہئیے

Say whatever but do not forget the guy who gave u constitution was son of dictator

One u r pimping for was brought up in laps of zia

And this constitution is used as tissue paper by politicians.
Where is right of those killed in lahore by sharifs?

Any way keep on pimping u ll get ur salary on time
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)

فوجیوں کے دلالوں کو کبھی یہ بات سمجھ نہیں آئے گی کہ فوجیوں اور سیاستدانوں کے فیلڈ جدا جدا ہیں

آئیں پاکستان میں فوجیوں اور سیاستدانوں کی زمہ داری متعیں کر دی گئی ہیں اور ہر فوجی اور سیاسی حکمران اپنی زمہ داریاں نبھانے کا حلف اٹھاتا ہے

فوج کا کام ملک کی حفاظت کرنا ہے اور اس میں جان بھی جا سکتی ہے. کسی فوجی کو زبردستی پکڑ کر فوج میں شامل نہیں کیا جاتا ہے

سیاستدانوں کا کام ملک چلانا ہے نہ کہ سرحدوں پر جا کر لڑنا ہے

فوجی سویلینز کے ما تحت ہیں اور سویلینز کے احکامات بجا لانا انکی زمہ داری ہے

قائد اعظم رحمت الله نے فوجیوں کو حکم دیا تھا کہ

مت بھولو کہ تم ریاست کے ملازم ہو۔ تم پالیسی نہیں بناتے ۔ عوام کے نمائندے فیصلہ کرتے ہیں کہ ملک کو کیسے چلانا ہے۔ تمہارا کام صرف اپنے سول حاکموں کے فیصلوں پر عمل کرنا ہے

فوجیوں کے دلالوں کو آئین پاکستان اور قائد اعظم رحمت الله کے فرمودات کا مطالعہ کرنا چاہئیے اور انکا احترام کرنا سیکھنا چاہئیے

Chaaal bhai aqalmand ye battaaaaaaaaa de PLD ke mutabiq Gaaaaaaaaaanj brothers are eligible to hold the offices of PM and CM?
Just be honest and support your arguments with proofs.
 
کون پی ایم اور سی ایم بن سکتا ہے اور کون نہیں بن سکتا، اسکی تفصیل آئین پاکستان میں درج ہے

آئین کی وضاحت سپریم کورٹ کر سکتی ہے

کسی کو کسی کے پی ایم اور سی ایم پر اعتراض ہے تو سپریم کورٹ جائے

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)

کون پی ایم اور سی ایم بن سکتا ہے اور کون نہیں بن سکتا، اسکی تفصیل آئین پاکستان میں درج ہے

آئین کی وضاحت سپریم کورٹ کر سکتی ہے

کسی کو کسی کے پی ایم اور سی ایم پر اعتراض ہے تو سپریم کورٹ جائے

Achaaaaaaaa aur ECP ke baree me kia khial hai? Un ka kaam kia khazat ki jaanch partal aur eligibility ki tasdeeq ya rejection nahi hai?
Unhoon ne kise ye PLD ka record jo official, authentic document hai, miss kardia? Na sirf miss kardia magar in ko abhi taak ye PLD record nazar nahi ayia, hallanaka Abidi tu rooz ais record ka zikir karta hai?

Tum jise jokers ki waja se hi tu Pakistan ais haaal ko poonch gia hai. Aur tum samjhte ho ke hammmmmmmmm is system se insaf ki tawaqa rakheen?

Acha ye batao, Zardari corrupt hai ke nahi? Agar nahi tu aus ki Rangers ke ikhdamat se cheekhain kion nikli hain? Aur agar hai tu wo bhi tu ye hi kahta hai ke aus ke khalaf kabhi kooch sabit nahi hoa.
Jaaaaaaaaaaab aik pakka choor President baan jai aur pure 5 saal guzar le, aur do Pakke choor confirmed loan defaulters according to official legal record PM aur CM baan jaain, aur koi action leene walla na hoo, tu aise Qanoon, courts aur justices ko aag na laga di jai?
 
آپکے کومنٹس پڑھنے سے معزرت چاہتا ہوں

ایک آدھ جملہ رومن اردو کا پڑھ سکتا ہوں لیکن پوری تقریر نہیں

اردو میں تحریر فرمائیں یا پھر انگلشن میں لکھیں تو بحث آگے چل سکتی ہے

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)

یہ ایک حادثہ تھا اور حادثہ کسی کے ساتھ بھی پیش آ سکتا ہے

فوجیوں اور انکے بچوں کے ساتھ بھی اور سیاستداں اور انکے بچوں کے ساتھ بھی

اسمیں فوجیوں کی دلالی کا عنصر کیونکر شامل کیا گیا ہے؟

yeh sar kata sar-ba-cough bohat bara BHARREY KE TATOO HAI !aka BOOT LICKER HAI!
FOUJ KE DALLALI main mout bhi qabool hai!!!
 
مجھے بھی اسکے کومنٹس سے پتہ چل رہا ہے. انکا تعلق شاید کسی فوجی خاندان سے ہے

ایسے لوگوں کی مجبوری کو سمجھا جا سکتا ہے اور امید کی جا سکتی ہے کہ وہ فوجیوں کے بارے میں حقائق برداشت نہیں کر سکتے ہیں

فوجیوں کا جہاں کریڈیٹ بنتا ہے انہیں وہ کریڈیٹ ملنا چاہئیے لیکن اٹھتے بیٹھتے انکی دلالی اور سویلینز پر بکواس غیر مناسب بات ہے

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)

مجھے بھی اسکے کومنٹس سے پتہ چل رہا ہے. انکا تعلق شاید کسی فوجی خاندان سے ہے

ایسے لوگوں کی مجبوری کو سمجھا جا سکتا ہے اور امید کی جا سکتی ہے کہ وہ فوجیوں کے بارے میں حقائق برداشت نہیں کر سکتے ہیں

فوجیوں کا جہاں کریڈیٹ بنتا ہے انہیں وہ کریڈیٹ ملنا چاہئیے لیکن اٹھتے بیٹھتے انکی دلالی اور سویلینز پر بکواس غیر مناسب بات ہے

sahi kaha yeh fouj main khansamaa tha yeh matric pass jahil har jaga apni superiorty ko jatana chahetey hain!
us ko yeh nahi pata army is biggest scammer NLC,DHA,ASKARI BANK ,FWO!
YEH jahil mental sickness ka shikar hain ,yehan forum pe akaey mental frustration door kartey hain aur BLOODY CIVILIANS ke roona rootey hain
 
Last edited:

supers On

MPA (400+ posts)
Cheeta Chaalbaaz, Bawa, Muqadas, Burger1, amir_ali and family, mulk tabha ker rahay ho aur logon ka time zyaya, tumlogon to ko asal main bayzat honay kay paisay mil rahay hain, you guys are eating fire, joota lagay ga awaam ka ya army ka because PMLN, PPP, ANP, MQM, JUIF asked for it
ab rona band karo, ager awaam ka laga tu log bohat tunnay jao gay, bohat gussa hai idher Allah ki qasam
 
Back
Top