Someone please explain this.

tariq nadeem

MPA (400+ posts)
I was going through election day coverage of different TV channels of May 11th 2013. Few points:
Most channels had declared Jahangir Tareen winner in NA154. Dunya news slide said Tareen 72000 Baloch 41000 now that's 30000 lead. Baloch was declared winner in morning doubling his votes whilst Tareen was stuck on 72000.

Kamran Shahid said results of NA 122 and 125 were compiled but RO is not declaring the winners. Note both Khan and Hamid Khan were leading till 80% of live count.

Similarly they were saying results of Pindi and Attock were stopped with pti leading both Attock seats.
Another point was that till 10pm almost all analysts including Malik were giving N 90 seats and Pti 45 to 50. What happened after 10.30 that results were put on hold and then N went from 90 to 120 and pti from projected 50 to 30.

What was the game here? Because N was emerging single largest party anyway.
 
Last edited by a moderator:

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
وہی تو۔۔ دھاندلی ہوئی تھی سر۔
اڑتالیس ہزار آٹھ سو چھ پریزائیڈنگ آفیسرز نے ایک پلان کے تحت ساڑھے دس بجے نتیجے روک لئے تھے
پھر نواز شریف کی کوڈورڈز والی تقریر کا انتظار کیا
 
Last edited:

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
وہی تو۔۔ دھاندلی ہوئی تھی سر۔
اڑتالیس ہزار آٹھ سو چھ پریزائیڈنگ آفیسرز نے ایک پلان کے تحت ساڑھے دس بجے نتیجے روک لئے تھے
پھر نواز شریف کی کوڈورڈز والی تقریر کا انتظار کیا
lol na kar kurreyee mazaq ,ja jakey qeemay waley naan pakar bhai ke leiy!
 

imran_hosein_fan

Minister (2k+ posts)
وہی تو۔۔ دھاندلی ہوئی تھی سر۔
اڑتالیس ہزار آٹھ سو چھ پریزائیڈنگ آفیسرز نے ایک پلان کے تحت ساڑھے دس بجے نتیجے روک لئے تھے
پھر نواز شریف کی کوڈورڈز والی تقریر کا انتظار کیا

ان اڑتالیس ہزار آٹھ سو چھ پریزائیڈنگ آفیسرز کو فی کس تیرہ ارب روپے دئے نواز شریف نے
جب کہ کل پانچ ہزار آر اوز نے فی کس تین تین ہزار کروڑ لئے
سب نے ضمیر بیچ دئے

ساڑھے گیارہ بجے کی تقریر کے فوری بعد ان پچاس ہزار افراد نے تمام نتیجے بدل دئے

khala aap sach bata rahi hain ya tanz ker rahi hain?
 

Sirphira

Minister (2k+ posts)
این اے 57 اور این اے 58 اٹک سے ن لیگ کے ایم این ایز نے سٹے آرڈر لے رکھا ہے۔
رات کو ملک سہیل کمبریال اور امین اسلم خان دونوں جیتے ہوئے تھے لیکن صبح ہارگئے۔
یہی سلوک لاہور میں این اے 122، این اے 125 اور این اے 128 میں ہوا تھا۔
این اے 93 میں چوہدری اشفاق واضح اکثریت سے جیت چکا تھا لیکن وہ بھی صبح ہارگیا۔
شاہ محمود قریشی کے ساتھ این اے 148 ، جہانگیرترین کے ساتھ این اے 154 لودھراں میں بھی یہی کچھ ہوا تھا۔
 

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
khala aap sach bata rahi hain ya tanz ker rahi hain?
سچی مچی
آپ کے خیال میں اور کس طرح نواز شریف کو ووٹ ملے
کئی ہزار ارب ڈالر میں معاملہ طے ہوا
پچاس ہزار لوگ اکٹھے بکے اور آج تک کسی نے منہ نہیں کھولا
تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ ہوا ہے اور اتنا منظم کہ خدا کی پناہ

ورنہ آپ نے آج تک کسی ایسے انسان کو دیکھا ہے جس نے نواز شریف کو ووٹ دیا ہو؟
------------------
ابھی گوجرانوالہ الیکشن کے لئے چیف الیکشن کمیشن کو تین تیل کے کنویں اور ایک سٹیل مل دی گئی ہے
آپ کو کیا لگتا ہے اور کیسے پچاس ہزار ووٹ پڑ گئے
 
Last edited:

Sirphira

Minister (2k+ posts)
سچی مچی
آپ کے خیال میں اور کس طرح نواز شریف کو ووٹ ملے
کئی ہزار ارب ڈالر میں معاملہ طے ہوا
پچاس ہزار لوگ اکٹھے بکے اور آج تک کسی نے منہ نہیں کھولا
تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ ہوا ہے اور اتنا منظم کہ خدا کی پناہ

ورنہ آپ نے آج تک کسی ایسے انسان کو دیکھا ہے جس نے نواز شریف کو ووٹ دیا ہو؟

یہ کیا بونگی ماری ہے کوئی وضاحت کریں گی؟
 
He is empowering women's what's wrong In it can you give such power to a women that she can vote thrice .. Lolz noray nay dhandli nahi ki magar 4 halkay nahi khol saka stay pay stay .. Or yeh Mosof tu. Quran par half deny say bhi pehchay hat gai
 

United4Pak

Minister (2k+ posts)
If Nawaz Sharif makes a victory speech before the election results are announced officially he is accused of rigging but if Jehangir Tareen results are announced unofficially then it is considered word of God. Television channels results are just speculation from their own correspondent who could be a Jehangir Tareen paid employee releasing this info. But we only know it officially that there was no rigging in his constituency.
 

Sirphira

Minister (2k+ posts)
نوازشریف کا ٹریک ریکارڈ ہے کہ کبھی وہ دھاندلی کے بغیر حکومت میں نہیں آیا
پہلے 1985 میں ضیاء الحق کی مدد سے وزیراعلیٰ بنا
پھر 1988 میں آئی جے آئی کی مدد سے وزیراعلیٰ بنا
پھر 1990 میں آئی جے آئی کی مدد سے اور دھاندلی کرکے وزیراعظم بنا
پھر 1997 میں فوج کی مدد سے وزیراعظم بنا
اور 2013 میں ایک بار پھر دھاندلی کرکے وزیراعظم بنا ہے۔
 

Sirphira

Minister (2k+ posts)
مانتی ہوں بونگی ہے۔۔ اب بونگیوں کی وضاحت بندہ کیسے کرے

اب یہ عورت بننے کا ڈرامہ ختم کردو۔۔۔سب کو پتہ چل گیا ہے ک تم عورت نہیں ہو، چھترول سے بچنے کیلئے عورت کا ڈھونگ رچایا ہے۔
 

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
اب یہ عورت بننے کا ڈرامہ ختم کردو۔۔۔سب کو پتہ چل گیا ہے ک تم عورت نہیں ہو، چھترول سے بچنے کیلئے عورت کا ڈھونگ رچایا ہے۔
آپ بے فکر ہو کر جو کہنا چاہتے ہیں مجھے کہہ لیجئے
میں رپورٹ نہیں کرتی نہ ہی عورت ہونے کا کسی قسم کا ایڈوانٹیج حاصل کرنا چاہتی ہوں
صنف کو ذہن سے نکال دیجئے
شکریہ
 

Raiwind-Destroyer

Prime Minister (20k+ posts)
مانتی ہوں بونگی ہے۔۔ اب بونگیوں کی وضاحت بندہ کیسے کرے

11760228_816735531776179_3030749488231860120_n.jpg
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
وہی تو۔۔ دھاندلی ہوئی تھی سر۔
اڑتالیس ہزار آٹھ سو چھ پریزائیڈنگ آفیسرز نے ایک پلان کے تحت ساڑھے دس بجے نتیجے روک لئے تھے
پھر نواز شریف کی کوڈورڈز والی تقریر کا انتظار کیا

میں کچھ عرصے سے نوٹ کر رہا ہوں کہ عمران خان کے حق میں یا نون لیگ کے خلاف کوئی بھی تھریڈ بنے تو آپ کا کمینٹ سب سے پہلے آتا ہے کوئی خاص وجہ اس کی؟ یا یہ صرف اتفاق ہے ؟
 

Raiwind-Destroyer

Prime Minister (20k+ posts)
میں کچھ عرصے سے نوٹ کر رہا ہوں کہ عمران خان کے حق میں یا نون لیگ کے خلاف کوئی بھی تھریڈ بنے تو آپ کا کمینٹ سب سے پہلے آتا ہے کوئی خاص وجہ اس کی؟ یا یہ صرف اتفاق ہے ؟

JHOOT KO SAABIT KARNE KE LIYE CHILANA PARTA HAIE AUR YE MARYAM NAWAZ ke team hai in ka tu din raat yehe kaam haie naam ALLAH ka lo aur hukum maryam sfdar ka mano
 

M javed

Banned
کیا تحریک انصاف کو انصاف ملا
یہ کوئی مشکل سوال نہں

جوڈیشیل کمیشن میں نا کامی کے بعد تحریک انصاف اس سوال کو جان بھوجھ کر ایک گورکھ دھندہ بنا رہی ہے

سادہ سی بات ہے - بھاڑ میں جایں ووٹوں کی وہ کاپیاں جن کو ووٹروں نے استمعال نہں کیا

فالتو ووٹ کہاں چھپے، الیکشن کے بعد وہ کہاں گۓ-

یہ سب اس وقت تک صرف محکمانہ باتیں اور زمہ داریاں ہیں جب تک یہ ثابت نہ ہو جاۓ کہ کسی پریزدنگ آفیسر یا اس کے بندوں نے ٹھپے لگا کر ان فالتو ووٹوں کو ڈبوں میں ڈالا ہو

یہ کام صرف اس وقت ہو سکتا تھا جب تک ہر پولنگ سٹیشن (جو کہ ہر حلقہ انتخاب میں سو یا اس سی بھی زیدہ ہو سکتے ہیں) پر تمام سیاسی اور سرکاری فریقین کی قبولیت اور مکمل رضامندی کے بعد فارم چودہ نہں ہو جاتا -

ایک دفعہ فارم چودہ جاری ہو جاۓ تو یہ بات ریٹرنگ آفیسر کے بس میں نہں ہوتا کہ وہ سینکڑوں پریزدنگ آفیسرز اور سیاسی کارکنوں کو (جنہوں نے کسی بھی سیای پارٹی کے نمایندہ کے طور پر الیکشن کے عمل میں حصہ لیا ہو)) کو بلا کر ان کے دستخط لے - اگر ایسے ہوتا تو یہ واقعی ایک منظم داندلی ہوتی.

یہ بات نا ممکن بھی تھی اور تحریک انصاف نے بھی فارم چودہ کو سچ مانا اور نا ہی فارم چودہ کے غایب ہونے کی شکایت کی

ریٹرنگ آفیسرز پر دھاندلی کا الزام اس لیے سراسر ایک بہتان تھا

لیکن عمران خان نے فارم پندرہ پر الزام لگایا - جس کا مطلب یہ تھا کہ جو ووٹوں کی کاپیاں بچیں وہ کہاں گیں

اور فارم چودہ کو درست ماں لیا

اس کے بعد جوڈیشیل کمیشن کے پاس انکوائری کرنے کے لیے کچھ نہں بچا


اگر عمران خان فارم چودہ پر اعتراض تھاتا تو انکوائری آگے بڑھ سکتی تھی

ہوا یہ کہ زرداری صاحب نے ایک بے پر کی اڑا دی کہ یہ آر اوز یعنی ریٹرنگ آفیسرز کا الیکشن تھا

بالکل آیسے ہی جیسے کوی آدمی کسی دوسرے آدمی کی کمزوریوں کو جانتا ہو اور شرارتن اس سے کہے کہ تمہارہ کان کتا لے گیا اور وہ دوسرا آدمی اپنا کان تو چیک نا کرے لیکن کتے کی پیچھے دوڑنا شروع کر دے

یہ زرداری کی شرارت تھی کہ عمران خان نے ایک سازش کے تحت نواز شریف کے خلاف ایک طوفان بد تمیزی بر پا کر دیا

آیسے جھوٹوں سے الله بچاۓ
 

Back
Top