Some Requests and a Promise to Haroon ur Rasheed on defending Talat Hussain || Siddique Jaan

Gul Khan2020

MPA (400+ posts)
Shame on you Haroon Rasheed.....if some young guys are trying to do some good for their country or struggling for carriers why you are getting upset and calling them" khushamdi"
You are so pathetic and asking adds for TH another disgusting creature.....?
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
یہ بات تو خود ہارون رشید اپنے کئی پروگراموں میں کہہ چکا ہے کہ ہر بندے کے عہد نے ختم ہونا ہوتا ہے ہارون صاحب اب آپ کا عہد بھی خاتمے کی طرف جا رہا ہے آپ کے پچھلے کلپ اگر کوئی دیکھ لے تو پتہ چل جائے گا کہ آپ نے بھی اپنی صحافتی زندگی میں کوئی کم جھوٹی خبریں آگے نہیں بڑھائیں اور ایک چینل پر بھی ٹک کر نہ بیٹھ سکے
 

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
اگر آپ کے کارنامے ہارون رشید میڈیا پے لائیں جاے تو آپ کے گھر والے صدمے سے انتقال کر جائیں
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
طارق جمیل صاحب کو پسپائی اختیار نہیں کرنی چاہیے تھی بلکہ ڈٹ جانا چاہیے تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرے خیال میں رمضان شریف ہمارے سروں پر سایہ فگن تھا ۔۔۔۔۔۔۔ طارق جمیل صاحب کو چاہیے تھا کسی افطار پروگرام میں لائیو ان سب کو اینکروں بلاتے اور دعا کرواتے۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ یااللہ ہم دو گروہ ہیں ایک کہتا ہے کہ ہم سچ بولتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ دوسرا گروہ کہتا ہے یہ لوگ سچ نہیں بولتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یا اللہ ہم میں سے جو جھوٹا ہے اور تسلیم نہیں کرتا بلکہ آگے اکڑتا ہے شرمندہ نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔اس کو اس کے انجام تک پہبچا الہی بلکہ وہ عبر ت کا نشان بنے ان کے لیے جو جھوٹ بولتے ہیں سارا ملک دیکھتا اور ہر شخص امین کہتا پھر فیصلہ ہو جاتا ان بڈھے کھوسٹ جھوٹوں سے ہماری جان چھوٹ جاتی
 

nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
Sadiq Jan please stop praising this Tind. He is a part and parcel of this corrupt Anchor/Media Mafia... Nazami, Shami sub haram Khor hain....
 

tahirkheli74

MPA (400+ posts)
طارق جمیل صاحب کو پسپائی اختیار نہیں کرنی چاہیے تھی بلکہ ڈٹ جانا چاہیے تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرے خیال میں رمضان شریف ہمارے سروں پر سایہ فگن تھا ۔۔۔۔۔۔۔ طارق جمیل صاحب کو چاہیے تھا کسی افطار پروگرام میں لائیو ان سب کو اینکروں بلاتے اور دعا کرواتے۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ یااللہ ہم دو گروہ ہیں ایک کہتا ہے کہ ہم سچ بولتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ دوسرا گروہ کہتا ہے یہ لوگ سچ نہیں بولتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یا اللہ ہم میں سے جو جھوٹا ہے اور تسلیم نہیں کرتا بلکہ آگے اکڑتا ہے شرمندہ نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔اس کو اس کے انجام تک پہبچا الہی بلکہ وہ عبر ت کا نشان بنے ان کے لیے جو جھوٹ بولتے ہیں سارا ملک دیکھتا اور ہر شخص امین کہتا پھر فیصلہ ہو جاتا ان بڈھے کھوسٹ جھوٹوں سے ہماری جان چھوٹ جاتی
Very well said...Tariq Jameel Sahib hurried instantly that he shouldnt have....Never be afraid to tell the truth...