Some People Could be Under Ruble Still in Lahore Blast- Please Raise your Voice to Take Care of Them

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Screen_Shot_2017_02_23_at_11_20_11_AM.png

لاہور میں موجودہ دھماکے میں ایک ملٹی سٹوری بلڈنگ جو گر گئی گئی تھی اس میں اسی کے قریب مزدور کام کر رہے تھے

کچھ نکل گئے باقی ابھی بھی پھنسے ہیں

کیا پنجاب میں کوئی ڈیٹیکٹر نہی ہیں ہے جو ان کا پتہ لگا سکے ؟؟؟؟

ذرا آواز کو مطلقہ محکموں تک پہنچائیں تاکہ لوگوں کی جان بچائی جا سکے
 
Annie

Moderator
ہماری التجا ہے جو بھی اس وقت لاہور کی آفت کا شکار ہیں انکی مدد کی جاۓ ، آخر کوئی تو انتظام ہو گا اس طرح کی آفات سے نمٹنے کا ،
صاحب اختیار لوگ نوٹس لیں اور فوری امداد دیں ،
ہمارا بادشاہ دعوت اڑانے میں بزی ہے سکے پاس وقت نہیں ،

C5UQhZRWAAAlul0.jpg
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
انتظام تو ہو گا ڈیٹیکٹ کرنے کا لیکن کام نہیں کر رہا ہو گا

ورنہ یہ کب کی شوبازی مار چکے ہوتے کہ دیکھیں ہم نے کے ٹو فتح کر لیا ہے

ہر چیز کے پیسے دس گنا لے کے انہوں نے اپنے بینکس بھر لئے ہیں اور دو نمبر چیزوں کا ڈھیر لگا کے پاکستان کا کباڑ خانہ بنا ڈالا ہے

نہ ان کے میٹل ڈیٹیکٹرز کام کرتے ہیں نہ سی سی ٹی وی کیمرے صحیح کام کرتے ہیں اور نہ ہی انکی کھوپڑیاں

عوام کو چاہئے وہ خود اپنی مدد آپ کے تحت ملبہ صاف کریں اور دیکھیں شاید کوئی قیمتی جان بچائی جا سکے
 
یار غریبوں کا کوئی خیال ہی نہی کرتا
یہ بیچارے مزدور ہیں
ان کے پاس تو اپنے وزیر داخلہ کو نکالنے کے لئے کچھ نہی تھا بیچارہ ملبے تلے مر گیا

ویسے صرف بکواس کرتے ہیں اور قرضے لیتے ہیں کھربوں کے
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
۲۰۰۵
کے زلزلے کے بعد سے بہت سارا اکویپمنٹ پاکستان میں آیا تھا۔ بہرحال اب کون ڈھونڈے اور کون نکالے ان آلات کو۔ پتہ نہیں اب تک چلتے بھی ہونگے یا نہیں؟ بلکہ اس بھی بنیادی سوال کہ پتہ نہیں اب تک ہونگے بھی یا نہیں ؟
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
یار غریبوں کا کوئی خیال ہی نہی کرتا
یہ بیچارے مزدور ہیں
ان کے پاس تو اپنے وزیر داخلہ کو نکالنے کے لئے کچھ نہی تھا بیچارہ ملبے تلے مر گیا

ویسے صرف بکواس کرتے ہیں اور قرضے لیتے ہیں کھربوں کے

یہ سب تو ہے ... ان جھوٹوں اور بے شرموں کی جتنی مذمت کرو وہ کم ہے

لیکن میں نے آج اس دھماکے کی ایک ویڈیو دیکھی ہے ... یقین کرو جس طرح کی بے حس عوام دیکھی ہے میرا سر شرم سے جھک گیا ہے

لوگ تڑپ رہے ہیں ، کسی کا پاؤں اڑا ہوا ہے کسی کا ہاتھ ، مشکل سے سانس لے رہے ہیں لیکن عوام فیس بک کے لئے ویڈیوز بنا رہے تھے

خان ٹھیک کہتا ہے ان شریفوں نے ہماری اخلاقیات تباہ کر دی ہے

بے حس اور بے شرم عوام کو دیکھ کے کبھی سوچتا ہوں ان کے ساتھ جو ہو رہا ہے ٹھیک ہو رہا ہے
 
dingdong

Banned
ہماری التجا ہے جو بھی اس وقت لاہور کی آفت کا شکار ہیں انکی مدد کی جاۓ ، آخر کوئی تو انتظام ہو گا اس طرح کی آفات سے نمٹنے کا ،
صاحب اختیار لوگ نوٹس لیں اور فوری امداد دیں ،
ہمارا بادشاہ دعوت اڑانے میں بزی ہے سکے پاس وقت نہیں ،

C5UQhZRWAAAlul0.jpg
So called Islamist Projecting Fraud Corrupt and money launderer family it shows that This so called Islamist is also Munafiq and ...... shame on this .......
 
Back
Top