ye suggestion Pakmet Office k Chief Regional Meteorologist Shaukat Awan ne 2005 me paish ke the pr ksi ne is bat pr amal to kya, bat krna b munasib nhe smjha :doh:
Pak has no Decision Power and to take bold steps.
Do you know that Pakistan is where whales first evolved from wolf like mammals. Fossils of Pakicetus, a wolf like mammal with underwater whale ears was found in north Pakistan around Baltistan. Get ready to grow whale ears guys because were going to colonize the worlds oceans like our fellow country-men blue whales.
The government’s flood management planning was rarely mainstreamed into its development policy, and too little attention was paid to linkages among floodplain resources; livelihood generation; and the risks affecting floodplain populations, particularly their vulnerability due to widespread poverty.
عقل کی باتیں تو انکی سمجھ میں ہی نہیں آتیں ، اپنی انڈسٹریز ، جائیداد اور پیسا کیسے باہر بھیجنا ہے اور وہ بھی اپنے سمدھیوں کے ہاتھوں... یہ سب کچھ کر سکتے ہیں یہ نحوست زدہ راۓ ونڈ والی سرکار ، اور جب پاکستان اور اپنے ملک کا سوال پیدا ہوتا ہے تو ان بھائیوں کو کو دورے پڑنے شروع ہو جاتے ہیں.....
سیلابی تباہ کاریاں پاکستان میں پچھلے سالوں میں بھی ہوئیں، تاریخی بدترین سیلاب آئے، ناکارہ پل ٹوٹے، ناکارہ پشتے ٹوٹے، کسی بااثر نے اپنی
فصلیں بچائیں اور سینکڑوں ہلاک کردئے تو کوئی اپنی ساست چمکانے پہنچ گیا
روٹی کے نوالے منجھیوں پر بیٹھ کر توڑے اور تصویریں بنوانے کے بعد گھر روانہ ہوگئے
اب سیلابی ریلے پھر تباہی مچانے آگئے اور خادم اعلی' اونچے جوتے باندھ رہے ہوں گے۔ ایک سیشن اور سہی۔
ناجانے کیوں اللہ ایسے حکمرانوں کی رسی اتنی دراز رکھتا ہے۔ کعبہ پہنچ کر بھی یہ دھوکے میں مصروف اور اپنے ملک میں تو مشہور ہی دھوکے باز۔
آج ہی پنجاب کے وزیر داخلہ کا بیان آیا کہ سب ٹھیک ہے سوائے دریائے سندھ کے۔
باولے منافقو یہ بتاو کہ پچھلے سیلابوں سے آج تک کتنا کام کیا؟ کتنے نئے پشتے تعمیر کئے اور پرانوں کی مرمت ہوئی؟
اس سوال کا جواب تمھارے پاس نہیں۔ حساب کا دن ہوگا تو سب کو معلوم ہوجائے گا۔ انتظار کرو۔
LAHORE: River Indus has been flowing at high flood along Taunsa Barrage, a medium level flood at Kalabagh, Chashma and Taunsa while low level flood at Guddu and Sukkur.