PKFakeNews
Voter (50+ posts)
سہیل وڑائچ نے بار بار عثمان بزدار کی تبدیلی کی خبریں دی، جب خبریں غلط ثابت ہوئی تو وزیر اعظم کے والدہ کے نام سے خط لکھ کر شکایت کی کہ عثمان بزدار کیوں نہیں ہٹائے جارہے۔ دیکھیں سہیل وڑائچ کی پنجاب
حکومت کے بارے پیشن گوئیوں پر مبنی ویڈیو
- Featured Thumbs
- https://i.ytimg.com/vi/C0fQJLT2MK4/hqdefault.jpg