Social media pr american larkio se shadi krna kesa hy - Mufti Tariq Masood


مفتی طارق مسعود صاحب نوجوان نسل کو نکاح کی ترغیب دینے کے حوالے سے مشہور ہیں۔ اس اتوار بیان کے بعد کسی نے پرچی پر سوال لکھا کہ آج کل

پاکستانی نوجوان سوشل میڈیا پر امریکی عورتوں سے جو شادیاں کر رہے ہیں یہ کیسا ہے؟
 
Bht zabardast andaz me targeeb di k log bewaa aurto se b shadi karen.
Baki hansi mazak me kch ziada hogaya. :D


ہمارے نوجوان ایسی باتوں کو ذرا جلدی سمجھ لیتے ہیں نا سنجیدہ باتوں کی نسبت تو نوجوانوں کو ان ہی کے انداز میں سمجھانے کی کوشش کی ہے۔۔۔
 

Urdu speaking

Minister (2k+ posts)
مولویوں کے ہان شادی دفتر کھولنے کی کمی تھی تو وہ اس مولوی نے پوری کردی بیوہ سے شادی کنواری سے شادی فس بک پی شادی ٹیلی فون پر شادی رنڈوی سے شادی ان سب کے لیے رجوح کریں اس چھچھورےمولوی سے.... اس کے علاوہ انیل سیکس سے لے کر ہر جنسی کام کو حلال طریقے سے کرنا بھی بتاتے ہیں شکر ہے سالہ پریکٹیکل نہیں کرکے بتا تا
 

cestmoi ✅️

Chief Minister (5k+ posts)
face-palm_1f926.png