قصور میں جنسی زیادتی کے تازہ ترین واقعات پر تحریک انصاف کے حامی سوشل میڈیا صارفین انکے قصور میں جنسی زیادتی کے واقعات والے 2015 کے پرانے بیانات سامنے لے آئے
قصور میں بچوں سے جنسی زیادتی کے واقعات پر تحریک انصاف کے سپورٹرز ماضی کے بیانات سامنے رکھ کر انکی یاددہانی کرواتے رہے کہ وہ ماضی میں کیا کہتے تھے اور اب کیا کررہے ہیں