Sochta Pakistan - 17th June 2012 - Mohd Malik, Fahd Hussain & Rauf Klasra - Pakistani Media: Barbari

love4all

MPA (400+ posts)
یہ سیاسی اداکار سب بکے ہوئے ہیں . ان میں کچھ مشرف کے چاہنے والے ہیں .اور کچھ نورا کے . اور کچھ جو باقی بچتے ہیں وہ خلیفہ زید حامد کے پیروکار ہیں. جو حکومت بننے کے اگلے دن ہی شروع ہو گئے تھے .کے حکومت ایک ہفتے ،ایک مہینے میں جا رہی ہے . اور ملک ٹوٹنے والا ہے .ملک تاریخ کے بڑے نازک موڑ سے گزر رہا ہے .ان میں جاوید چوہدری ،ڈاکٹر شاہد مسعوداور حامد میر پیش پیش تھے . خلیفہ صاحب تو کہ رہے تھے انڈیا حملہ کرنے والا ہے . لعنت ہو ان سب پڑھے لکھوں پر جو ملک میں افراتفری پیدا کرتے ہیں ،اور عوام کو گمرا کرتے ہیں اور اپنے قلم کو بیچتے ہیں