younus
Senator (1k+ posts)
i found this article quite interesting after reading today's column of Nazir Naji
30 اکتوبر 2011 کو لاہور میں عمران خان کےکامیاب جلسے نے جہاں روایتی پاکستانی سیاستدانوں کی نیدین اڑا دیں وہاں تحریک کے کارکنوں کو بھی نیا جوش اور ولولہ دے دیا -
آج ٣٠ اکتوبر٢٠١٢ ہے اور میں یہ تجزیہ کرنا چاہتا ہوں کہ آخر ٹھیک ایک سال میں ایسا کیا ہوا ہے کہ PTI کی مقبولیت کا گراف مسلسل گر رہا ہے کیا تحریک کو نظر لگ گئی یا پھر کچھ مس منجمنٹ ہو رہی ہے- حتیٰ کہ ٢٩ ستمبر 2012 Dawn رپورٹ کے مطابق عمران خان نے بھی تسلیم کیا ہے کہ
تحریک انصاف کی مقبولیت میں١٠ فیصد کمی ائی ہے-
30
اکتوبر ٢٠١١ نے جہاں PTI کے حامی پیدا کیے وہاں ناقد اور حاسد بھی ان ناقدین و حاسدین نے PTI کے اد نی سے کارکن کی غلطی کو بھی EXPLOIT کرنا شروع کر دیا زبردست پروپپگنڈہ شروع ہوا کہ PTI کے لوگوں میں دوسروں کی بات سننے کا ذرا سا بھی حوصلہ نہیں ، نہ ہی معقول بات سنتے ہیں اور نہ ہی سناتے ہیں-
پہلا اعتراض اٹھا کہ تحریک کا پاس تجربہ کارلیڈر ہی نہیں جب عمران خان نے نئے بندے لیے تو دوسرا اعتراض اٹھا کہ ان روایتی سیاستدانوں سے تو CHANGEنہیں آ سکتی جب عمران نے DISCIPLINARY ایکشن لیا اور ان روایتی سیاستدانوں کو تحریک میں اپنی دال گلتی نظر نہ ائی اور انہوں نے تحریک چھوڑنی شروع کر دی تو تیسرا اعتراض اٹھا کہ دیکھو PTI میں اتنا TOLERANCE اور برداشت بھی نہیں کہ نئے آنے والوں کو ہی SPACE دے سکیں اور مزید پروپیگنڈا شروع کر دیا کہ PTI کی مقبولیت کم ہو رہی ہے -
ان میں سے بعض تو بالکل EXPOSED ہیں جیسے ثنا بچہ، مہر بخاری، نصرت مرزا، نجم سیٹھی، ارشد، کامران شاہد، نذیر ناجی، عطاالحق قاسمی، عرفان صدیقی وغیرہ اور کچھ HIDE تو کرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن کامیاب نہیں ہو پاتے مثلا حامد میر اور جاوید چودھری جیسے لوگ یہ PTI کے بارے میں بات تو تعریف سے شروع کریں گے لیکن جلد ہی اپنے اصل مقصد کی طرف آ جاتے ہیں- اب یہ تو واضح نہیں کہ ان کے اس پروپیگنڈا کی بنیاد پیسہ، حسد، ننقید برایے تنقید یا کچھ اور ہے اس کا فیصلہ قارئین پر چھوڑتے ہیں-
یہ نام نہاد ANCHOR PERSON اپنے پروگرام میں PTI اور ان کے مخالفین کو بلاتے ہیں، PTI والوں کو کم ٹائم دے کر ادھورا موقف سنانے کا موقع دیتے ہیں،PRE-PLAN طریقے سے اشتعال دلاتے ہیں اور پھر پروپیگنڈا کرتے ہیں کہ PTI کے لوگوں میں دوسروں کی بات سننے کا ذرا سا بھی حوصلہ نہیں ، نہ ہی معقول بات سنتے ہیں اور نہ ہی سناتے ہیں-
اس پروپپگنڈہ کے توڑ کے لئے PTI کو ان EXPOSED اینکر پرسن کے پروگرم کا بائیکاٹ کر دینا چاہیے- لیکن اگر شرکت ضروری ہو تو پھر مناسب ٹائم لیں PTI کو جان لینا چاہئیے کہ اس کی ان پروگرامز میں شرکت PTI کے ہمدردوں کو ایسا پروگرام دیکھنے پر مجبور کر دیتی ہے جو اصل میںPTI خود ہی اپنے لوگوں اور پبلک کو اپنے خلاف پروپیگنڈا سننے پر مجبور کر دیتی ہے- یہ لوگ PTI کو اشتعال دلاتے ہیں اور جب کوئی چھوٹتی سی بات ہو جاتےتو بات کا بھتنگڑ بنا دیتے ہیں-
PTI اس بات کو یقینی بنائے کہ کوئی SHORT TEMPERED کارکن، رائیٹر یا خیر خواہ ان EXPOSED پروگراموں میں شرکت نہ کرے، کوئی بات ہوبھی جایے تو صبراور برداشت کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں- عوام خود بھی ان پروگرامز کا بائیکاٹ کریں اور دوسروں کو بھی ترغیب دیں- میری ذاتی رایے میں جتنا نقصان PTI کو ان پروگراموں نے پہنچایا ہے کسی اور چیز نے نہیں- کیوں کہ PTI تو کبھی حکومت میں آئ ہی نہیں تو پھر مقبولیت میں کمی کا کوئی جواز نہیں- اس میں کوئی دو رایے نہیں کہ یہی EXPOSED اینکر پرسن ہیں جو دن رات ایک کر کے پبلک میںPTI کا غلط امیج پیش کرکے غیر مقبولیت کا باعث بن رہے ہیں-
http://yardost.com/so-whats-gone-wrong-after-30th-oct-2011/

Last edited by a moderator: