پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق عالمی ٹینس فیڈریشن کی جانب سے وائلڈ کارڈ نہ ملنے کی وجہ سے لندن اولمپکس میں شرکت نہیں کر پائیں گے۔