handsome.ebi
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://pbs.twimg.com/media/BvApTOqCMAI2FhR.jpg
قوم کی تقسیم کا یہ حال ہے
کچھ لوگ آج کی صورتحال میں خوش ہیں تو کچھ بپھرے ہووے
کہیں ہے جشنِ عید تو کہیں ماتم ہے مقتل میں
کوئی قاتل سے ملتا ہے کوئی بسمل پہ کڑھتا ہے
سچ بولو پلیز سچ بولو
خوش کوئی بھی نہیں ہے
میں حکومت کو نہیں مانتا
میں عدالتوں کو نہیں مانتا
میں مذاکرات کو نہیں مانتا
میں الیکشن کمیشن کو نہیں مانتا
ڈین پھِس آف پلیز
ہر ایک کی اپنی دلیلیں ہیں
عوام تو اپنی ہے
وزیر اعظم تو پوری قوم کا ہے
صرف ن لیگ کا تو نہیں
بیس کڑوڑ عوام میں سے ایک کڑوڑ چالیس لاکھ ووٹ لئے ہیں
ٹوٹل ساڑھے تین کڑوڑ ووٹ میں سے سوا دو کڑوڑ ووٹ اسکے خلاف پڑے ہیں
اگر وزیر اعظم اپنی عوام کی خاطر عاجزی اختیار کرے تو اسکا قد اونچا ہی ہوتا نا کے نیچا
جن ملکوں میں حکمران اپنی عوام میں تفریق کرتے ہیں...اور مخالفین کو دشمن سمجھتے ہیں..ان ملکوں میں کیا حال ہوا
حکمران ماں کی طرح ہونا چاہیے..بچہ ضدی ہو شرارتی ہو تو بھی ماں بچے کو نقصان نہیں پنھچاتی