SNGPL completes 750-km LNG supply line from Sukkur to Lahore

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
SNGPL completes 750-km LNG supply line from Sukkur to Lahor

LAHORE: The 750-km LNG supply line from Sukkur to Lahore has been completed while work on the remaining 250kms will be completed till March 2017. It was stated by Sui Northern Gas Pipelines Limited (SNGPL) General Manager Project Sibghatullah while talking to APP on Wednesday.

C0ywUOkXgAAaORZ.jpg

He said that the LNG-based power projects, including Nandipur, Haveli Bahadur Shah, Baluki and Bhikki, would be provided 1,200 million cubic feet gas. An 18-kilometre long supply line has been provided to the Bhikki power project and the department will start giving gas on demand, he added.He said that 400 million cubic feet LNG gas has been included in the system at this time and being provided to the industrial sector.

Source
https://www.thenews.com.pk/print/175317-SNGPL-completes-750-km-LNG-supply-line-from-Sukkur-to-Lahore

Last edited by a moderator:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Re: LNG supply line from Sukkur to Lahore

Insafis are invited to estimate the kickbacks and decorate this thread with photo shopping.
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: LNG supply line from Sukkur to Lahore

Insafis are invited to estimate the kickbacks and decorate this thread with photo shopping.

ایل این جی کی قیمت پر پہلے ہی بہت تنقید ہو چکی ہے اس سے کونسی آپ نے شرم کر لی ؟
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: LNG supply line from Sukkur to Lahore

Another Milestone of Real Progress

بھائی جب ایل این جی درآمد کی ہے تو اسکی ترسیل کیلئے پائپ لائن تو بنانی ہی پڑے گی. اس میں کیا تیر مارا ہے؟
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: LNG supply line from Sukkur to Lahore

ایل این جی کی قیمت پر پہلے ہی بہت تنقید ہو چکی ہے اس سے کونسی آپ نے شرم کر لی ؟
شرم کرنے والا مادہ ان بے شرموں میں ہوتا تو کر نہ چکے ہوتے۔ عوام رو رہی ہے اور یہاں ترقی ک اشتہار چھاپے جا رہے ہیں۔
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: LNG supply line from Sukkur to Lahore

بھائی جب ایل این جی درآمد کی ہے تو اسکی ترسیل کیلئے پائپ لائن تو بنانی ہی پڑے گی. اس میں کیا تیر مارا ہے؟
بے شرمی کی انتہا یہ ہے کہ ایل این جی اسکینڈل میں اتنی بڑے پیمانے پہ کرپشن ہے اور اس کی قیمت ہی نہیں بتائی گئی کسی بھی فورم پہ اور لے دے کر ان بے شرموں کے پاس چاٹنے کو بھلا کیا ہے؟؟؟؟ قطری کا خط۔
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: LNG supply line from Sukkur to Lahore

بے شرمی کی انتہا یہ ہے کہ ایل این جی اسکینڈل میں اتنی بڑے پیمانے پہ کرپشن ہے اور اس کی قیمت ہی نہیں بتائی گئی کسی بھی فورم پہ اور لے دے کر ان بے شرموں کے پاس چاٹنے کو بھلا کیا ہے؟؟؟؟ قطری کا خط۔

ایل این جی مہنگی ہی شائد اس لئے ہے کہ خط کی قیمت بھی ساتھ شامل ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Re: LNG supply line from Sukkur to Lahore

تم لوگوں کو تنقید نہیں کھرک لگی ہوئی ہو تو کھرکنا خود ہی اٹھانا پڑے گا - اس وقت انڈیا سے کم قیمت پر اگریمنٹ ہوا تھا اور ریٹ کو تیل کی قیمت کے ساتھ منسلق کیا ہے - بکواس کرنے والوں نے آج تک یہ بتایا ہے کہ اس سے سستی کہاں سے ملتی تھی
اگر شرم تم لوگوں میں ہو تو یاد کرو کس طرح خواتین گھروں کے برتن لے کر پانچ روز مریدکے میں احتجاج کرتی رہی تھیں اور جی ٹی روڈ بند کر دیتی تھیں - اس وقت بھی تم بےشرم لوگ بیٹھ کر تالیاں بجا رہے تھے اور حکومت کو کوسنے دے رہے تھے - خود میرے گھر کی خواتین فجر سے پہلے اور رات کے تین تین بجے اٹھ کر کھانا پکانے پر مجبور تھیں کیوں کہ میرے علاقے میں تھوڑا سا پریشر ریکوور صرف اسی وقت ہوتا تھا
- ورنہ ہمیں سلنڈر ہی بھروانہ پڑتا تھا

پر تم لوگوں کو وہ دو وووووووو ----- سال پرانی بات کہاں یاد رہتی ابھی اس زمانے میں تو آسٹریلیا اور سویڈن میں فیڈر میں دودھ پیتے تھے تم لوگ اور ڈائپر میں کام دکھاتے تھے

ایل این جی کی قیمت پر پہلے ہی بہت تنقید ہو چکی ہے اس سے کونسی آپ نے شرم کر لی ؟

شرم کرنے والا مادہ ان بے شرموں میں ہوتا تو کر نہ چکے ہوتے۔ عوام رو رہی ہے اور یہاں ترقی ک اشتہار چھاپے جا رہے ہیں۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Re: LNG supply line from Sukkur to Lahore

یار جی رسی پھوپھی اگر بنا ہے تو ان ڈائریکٹ بھی مجھے نہ اڈریس کیا کرو نا - اپ ڈس انفورمیشن پھیلاتے رہو اور میں ڈرامے میں سر جھکا کر بیٹا رہوں - میں نے سرکار کے رویے سے تنگ آ کر فورم چھوڑ دینے کا عہد کیا تھا پھر میں نے سوچا میرا وطن میری ماں دھرتی میرا ضمیر میں کیوں ان لوگوں سے سرٹیفکیٹ لیتا رہوں - جس چیز کو منافقت میں سمجھوں گا اس کو اڈریس کروں گا - اس لئے اگر اپ نے کوئی اصول رکھنا ہے تو اس طرح دیوار کے پیچھے سے بھی مجھے پتھر نے ماریں جناب

بے شرمی کی انتہا یہ ہے کہ ایل این جی اسکینڈل میں اتنی بڑے پیمانے پہ کرپشن ہے اور اس کی قیمت ہی نہیں بتائی گئی کسی بھی فورم پہ اور لے دے کر ان بے شرموں کے پاس چاٹنے کو بھلا کیا ہے؟؟؟؟ قطری کا خط۔
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: LNG supply line from Sukkur to Lahore

ایل این جی مہنگی ہی شائد اس لئے ہے کہ خط کی قیمت بھی ساتھ شامل ہے
بندہ بے شرم ہونا چاہیے نون لیگ کی سپورٹ کرنے اور ان کی کرپشن پہ آنکھیں بند کرنے پہ۔ اور ماشألله ان لوگوں میں منافقت اور بے شرمی کوٹ کوٹ کر بھری رہتی ہے۔
 
Back
Top