Snakes Floating In Ghotki Flood .

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے سانپ سے بڑا ڈر لگتا ہے. ایسا جانور ہے کہ ہر جگہ پہنچ سکتا ہے.
ایک دفعہ ہمارے شہر کے پاس سے گزرنے والی نہر کا بند ٹوٹ گیا ہمارے ایک دوست کا ادھر کچھ بزنس تھا جسکی مدد کیلئے ہم فوری گئے تو نہر کے پانی کا ریلہ کھیتوں سے گزرتا ہوا اس دوست کے کمپاونڈ کی طرف آنے والی سڑک کے ساتھ ٹکرا رہا تھا جوں جوں پانی کی سطح میں بلندی آتی گئی سینکڑوں سانپوں کے بچے تیرتے ہوے اس راستے پر آنے لگے مجھے اسکے بعد سے سیلاب متاثرین کی ہمت پر بہت حیرت ہوتی ہے حکومت انکے لئے ہر سال محفوظ گھر بنانے شروع تو پانچ سال میں یہ کام مکمل ہوجاۓ گا اور حکومت کے اگلے پانچ سال پکے