smart mouse!

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
بہت زبردست۔
چوہے سے لے کر شیر تک پیٹ کی خاطر کیا کیا کر جاتے ہیں۔
اور دیکھ کر سمجھ آتا ہے کہ انسانوں کو لڑوانے والے کیسے اپنے چوہوں کا پیٹ بھرتے ہیں فورا"۔
 

Bunna

Minister (2k+ posts)
پہلے مرحلے میں چوہوں چوہیوں پر تجربہ کیا جاتا ہے

پھر یہ ان جیسے چوہوں کو اصل زندگی میں تلاش کیا جاتا ہے ہیں جن کو

دولت کی بھوک ہو حکمرانی کی بھوک ہو
شہرت کی بھوک ہو شہوت کی بھوک
ہو

پھر کس طرح ایک مہرے کو استمال کر کے کسی کو دولت سے دور کیا جاتا ہے جیسے نواز و زرداری

یا کسی کو شہوت سے دور کیا جاتا ہے جے جیسے شہباز

یا کسی کو شہرت و حکمرانی سے دور کیا جاتا ہے جیسے مشرف وغیرہ

اور جب ان کی بھوک بہت زیادہ بڑھ جائے تو این آر او ون یا ٹو یا تھری کیا جاتا ہے اپنی ڈیمانڈ دی جاتی ہیں فون کیا جاتا ہے

اور یہ لوگ سب دس میں سے دس مان لیتے ہیں

مگر ان چوہوں کو پتا نہیں چلتا کے انھوں نے پوری قوم کو بھوکا چھوڑ دیا ہے اپنی بھوک مٹانے کے لیے
 

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
ہم پر چوہے ہی حکومت کر رہے ہیں بس نشان شیر رکھا ہے ان کو بھی جس طرف سے پیسہ اور اقتدار نظر آتا ہے دوڑنا شرو کر دیتے ہیں
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
چوھوں کی عادت ھوتی ھے نقصان کر کے بل میں گھس جاتے ھیں۔

Taliban%20Fighters.jpg
 

Back
Top