Slap on the Face of Libtards: Two Nation Theory In the Voice of Quaid e Azam While Addressing in USA

Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Slap on the Face of Libtards: Two Natin Theory In the Voice of Quaid e Azam While Addressing in USA 13.12.1946

Wow, what a comprehensive, convincing and determined presentation of his cause before the world.
 
Star Gazer

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Slap on the Face of Libtards: Two Natin Theory In the Voice of Quaid e Azam While Addressing in USA 13.12.1946

Sharifon key theory as explained by the big brother "Bus aik lakeer hai jo hamaray or aap kay dermian a gayee gai hai"
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Slap on the Face of Libtards: Two Natin Theory In the Voice of Quaid e Azam While Addressing in USA 13.12.1946

mtJRfDJD.jpeg
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Slap on the Face of Libtards: Two Natin Theory In the Voice of Quaid e Azam While Addressing in USA 13.12.1946

Asma Baal thakray Marvi sarmad ,Meer Jaffar Zaleel hanomaan aur Najam Shittti type Bharvay abb kahin Doob marain

ڈوب مرنے کے لیے غیرت درکار ہوتی ہے بھائی صاب
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Slap on the Face of Libtards: Two Natin Theory In the Voice of Quaid e Azam While Addressing in USA 13.12.1946

Wow, what a comprehensive, convincing and determined presentation of his cause before the world.

I hope U would leave no table unturned to defend your leader......or perhaps prove him even more visionary than Quaid-e-Azam....... Here come the "pearls of supra wisdom" from his mouth.

Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Slap on the Face of Libtards: Two Natin Theory In the Voice of Quaid e Azam While Addressing in USA 13.12.1946

I hope U would leave no table unturned to defend your leader......or perhaps prove him even more visionary than Quaid-e-Azam....... Here come the "pearls of supra wisdom" from his mouth.

Sure, I believe Nawaz Sharif is also a great leader, and history might judge him right next to Quaid-e-Azam. Nawaz Sharif, in this clip, is talking in different context but he is just as effectively pleading Pakistani cause.
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
پائی صاب . ایسی مصدقہ باتوں کو نا تو شرابی حسن نثار مانتا ہے اور نا ہی خود ساختہ بھانڈ دانشور آفتاب اقبال ، انکو کسی گورے یا ہندو کا تاریخی حوالہ دو اپنے باپ کی چھوڑ کر انکی مانیں گے . ماروی سرمد، امتیاز عالم ، حامد میر ، میر شکیل وغیرہ جیسے آستیں کے سامنپوں سے نجات ضروری ہے ورنہ حقایق کا چہرہ مسح کرتے ہوے یہ قوم اور نوجوان نسل کو ورغلاتے رہیں گے
 
dingdong

Banned

Hasan Nisar aur Aftab Iqbal ko exclude karr dain yeh dono Kamm az kamm Muhibe E Wattan to hain
 
اس قبیل کے لوگوں کے ذمے داری پاکستان کی نظریاتی اور معاشرتی اقدار کو تباہ کرنا ہے. یہ ہمیشہ حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کرتے ہیں اور ہمیشہ منہ کی کھاتے ہیں
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Hasan Nisar aur Aftab Iqbal ko exclude karr dain yeh dono Kamm az kamm Muhibe E Wattan to hain

دو قومی نظریۂ ایک ایسا پیمانہ ہے جس کی بنیاد پر کسی کی حب الوطنی پرکھی جا تی ہے
 
devoid feast

Senator (1k+ posts)
the only reason our forefathers sacrificed their lives in millions to get this beautiful place on earth was this basic theory, one can disagree with it but it is a fact and facts can't be changed!!
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
the only reason our forefathers sacrificed their lives in millions to get this beautiful place on earth was this basic theory, one can disagree with it but it is a fact and facts can't be changed!!

Disagreeing to it means; denying the right of existence to Pakistan and agreeing to Akhand Bharat.
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Slap on the Face of Libtards: Two Natin Theory In the Voice of Quaid e Azam While Addressing in USA 13.12.1946

Sure, I believe Nawaz Sharif is also a great leader, and history might judge him right next to Quaid-e-Azam. Nawaz Sharif, in this clip, is talking in different context but he is just as effectively pleading Pakistani cause.

History main iska aur Zardari ka naam zaroor likha hayeega. Donoo nay Quaid ki vision ka kaisa bera gharq kiya.
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Slap on the Face of Libtards: Two Natin Theory In the Voice of Quaid e Azam While Addressing in USA 13.12.1946

History main iska aur Zardari ka naam zaroor likha hayeega. Donoo nay Quaid ki vision ka kaisa bera gharq kiya.

Yeh inkay khoon mein shamil hay........listen to Zardari's Father's views..........

Khilarri

Banned

دو قومی نظریہ
ایک ناقابل تردید حقیقت ہے ورنہ دو قوموں کیلئے دو مختلف ممالک نہ بنتے لیکن اسکی وہ تشریح ناقابل قبول ہے جو مُلّا نصاب میں پڑھاتے یا منبر سے سناتے ہیں۔
پاکستان بنانے کی مخالفت میں سر دھڑ کی بازی لگا کر دیوبندی حضرات، جماعتیے اور مزید ٹٹ پونجئیے مولوی قائد اعظم کے خلاف پیش پیش رہے تھے۔ ان کا 'ایمان' تھا کہ "قومیں وطن سے نہیں بنتیں" بلکہ "وطن سے قومیں بنتی ہیں" یعنی ہندوستان میں رہنے والے 'ایک ہندوستانی قوم ہیں' ہیں اسلیے کوئی الگ وطن (پاکستان) بنا کر علیحدہ قومیت (پاکستانی) تشکیل دینے کی کوئی ضرورت ہے نہ اسلام میں اسکی کوئی گنجائش۔ دو قومی نظریہ کفر ہے اور اس کفر پر مسلمانوں کو اکسانے والے کو 'کافر اعظم' کہا جاتا تھا۔ وہ بے شرم لوگ جو پاکستان بنانے کے سر تا پا مخالف تھے اور بانی پاکستانی کے جانی دشمن آج ان حضرات (دیوبندی پلس جماعتیے) کے منہہ سے جب دو قومی نظریے اور حب الوطنی جیسی گردانیں سنتے ہیں تو انکی بے شرمی اور ڈھٹائی پر تین حرف بھیجنا بھی الفاظ کا ضیاع محسوس ہوتا ہے۔

محمد علی جناع رحمتہ اللہ علیہ نے ہندوستان کے اکثریتی علاقوں پر مشتمل "مسلم قوم" کیلئے ایک الگ ملک بنانے کی تحریک کامیابی سے چلائی تھی کسی امت مسلمہ نامی غیر موجود شے کیلئے نہیں۔ قیام پاکستان ہندوستان میں بسنے والی ایک بہت بڑی مسلم اقلیت (بمقابلہ ہندو) کے جملہ حقوق کے تحفظ اور تنگ نظر ہندؤں سے جان چھڑوانے کا ایک مشکل راستہ تھا۔ گویا پاکستان اکثریتی "مسلم قوم" کیلئے بنایا گیا تھا اسلام کیلئے ہر گز نہیں جیسا کے آج کے مولوی بدیانتی و بے شرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جھوٹ پھیلاتے پھرتے ہیں کہ یہ اسلام کے نام پر بنا تھا۔ یہ سرا سر جھوٹ، دروغ گوئی اور انکی پشہ وارانہ منافقت ہے جسکا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ اگر اسلام کیلئے کوئی ملک بننا ہوتا تو اس تحریک کی قیادت مسلم علماء کرتے کوئی برطانیہ پلٹ پینٹ، کوٹ نیکٹائی ملبوس داڑھی مونچھ منڈا محمد علی جناح نہیں۔

جیسے بھٹو جیسی اشتراکیت پسند شخصیت کی پارٹی کو اپنی خود غرضیوں کیلئے زرداری جیسے سرمایہ دارانہ نطام کے نمائندے نے ہائی جیک کر لیا۔ مولویوں نے بھی دو قومی نظریہ اسی طرح اُچک لیا ہے ورنہ یہ نہ 'مسلم قومیت' کے حامی تھے، نہ دو قوموں کے، نہ کسی مسلم ملک کے قیام کو حلال سمجھتے تھے۔ بے دین ملاؤں نے قائد اعظم کے مسلم پاکستان کو اپنی دکان سمجھ کر "اسلام برائے فروخت" کا دھندہ شروع کر رکھا ہے حالانکہ انکی اوقات کیا ہے . . . . ہندوستان میں ہوتی ان کی نان سٹاپ چھترول اسکی شہادت ہے۔ اگر ان مولویوں میں شرم، حیا کا رتی ماشہ ہوتا تو یہ اپنے وطن متحدہ ہندوستان کو چھوڑ کر کبھی اُس پاکستان کیطرف ہجرت نہ کرتے جو انگریز ایجنٹ کافرِ اعظم نے بنایا تھا، پاکستان تو ان کی ناتمام آرزؤں کا قبرستان ہے کوئی قبرستان میں جا کر بھی رہتا ہے؟

یہ اپنے 'متحدہ ہندوستان' میں "یک ہندوستانی قومی نظریہ" کے مطابق ہندؤں کے ساتھ یکجہتی سے رہتے تو ان کے داڑھی سجے منافق چہروں کے کہیں وسط سے گاندھی کو 'باپو جی' کہنا کتنا اسلامی اسلامی اور شرعی سا لگتا؟
یہ بیغیرتی کی پڑیا کھا بے شرمی پر سوار ہو کر اگر پاکستان آ ہی گئے تھے تو اپنے ہونٹ سی کر چپ چاپ، شرمندہ شرمندہ سے ایسے زندگی گذارتے جیسے کوئی بانجھ اور عمر رسیدہ بیوہ اپنے سسرالیوں کے رحم و کرم پرزندگی کے بچے کھچے دن پورے کرتی ہے لیکن انہوں نے اپنی قبضہ گروپ ذہنیت کا ثبوت دیتے ہوئے یہاں آ کر اپنا اپنا اسلام نافذ کرنے کی ڈفلی بجانا شروع کر دی۔ حد نہیں ہو گئی بے غیرتی کی؟

ہمیں نہ جھوٹ کا یہ سبق پڑھایا جائے نہ کذابی ٹوٹے چلا کر یہ بتایا جائے کہ قائد اعظم نے مسلمانوں پر اسلام نافذ کرنے کیلئے پاکستان بنایا تھا۔
یہ قائد اعظم جیسی عظیم الشان بے ریا، منافقت سے پاک شخصیت پر بہت بڑی تہمت ہے کہ جو انسان اپنے آٹھ دس انچ کے چہرے پر مٹھی بھر داڑھی نافذ نہیں کرتا تھا وہ کروڑوں لوگوں پر اسلام نافذ کرنا چاہتا تھا؟
اگر آپ قائد اعظم محمد علی جناح کی تا دم وفات ایک فوٹو گراف ۔ ۔ ۔ فوٹو گراف چھوڑیں ہاتھ سے بنی ہی کوئی تصویر ہی دکھا دیں جس میں انہوں نے داڑھی رکھی ہوئی ہو تو تمہارا دو قومی نظریہ مان لیں گے ورنہ جھوٹ کی دکان سمیٹو، ہماری جان چھوڑو اور وزیرستان جا کر آپریشن ردالفساد میں جام ہلاکت نوش کرو کیوں کہ اس پاکستان میں تو 'تمہارا اسلام' نافذ نہیں ہونا۔
بیماری کے شدید حملے، انتہائی ضعف اور نقاہت کے عالم میں بھی ان کی جو تصاویر تاریخ میں محفوظ ہیں ان میں وہ کلین شیون ہیں۔
قوم ان دغا باز، جھوٹ کے پیغمبر مولویوں کو پہچانے جو اسلام، پاکستان اور مسلمانوں کے ازلی دشمن تھے، ہیں اور رہیں گے۔
پاکستان زندہ باد
قائد اعظم زندہ باد
 
Last edited: