LovePK-or-LeavePK
Senator (1k+ posts)
Good one. someone should tag her on twitter with this.
Yes, It need little NIHARI , SIRI Payee and Desi Andey!This thread is in poor taste.
strongly agree with you, but i just share it copied from my friends wall.You can say that because of their actions, their faces show the evil but don't make fun of anyone's face. Because Allah has made everyone beautiful and despite our hatred for her, she is still Allah's creation and beautiful.
اسلام نے بڑا ہی آسان اصول دیا ہے وہ کچھ دوسروں کیلئے پسند نہ کرو جو اپنے لیے پسند نہ ہو ، یہ سب سے آسان فارمولا ہےاللہ کی بنائی ہوئی شکلوں کا مذاق بنانا کوئی اچھا کام نہیں جو نقائص ہم دوسروں کی شکلوں اور حلیے میں نکالتے ہیں خود ہم میں کتنے نقائص ہونگے اسکا شاید علم نہ ہو سیاسی
اختلاف کریں ضرور کریں غصہ آے تو برا بھلا کہہ جاتے ہیں لیکن ہر چیز کی ایک حد ہوتی ہے اب حد کیا ہے یہ تو ہر کسی کی اپنی چوائس ہے
اسلام نے بڑا ہی آسان اصول دیا ہے وہ کچھ دوسروں کیلئے پسند نہ کرو جو اپنے لیے پسند نہ ہو ، یہ سب سے آسان فارمولا ہے
میں اسطرح کسی کا تمسخر اڑانے کے حق میں نہیں شاید کے اتر جاۓ کسی کے دل میں میری بات
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|