Afaq Chaudhry
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- http://hq.com.pk/wp-content/uploads/2017/07/maxresdefault.jpg
These all munafiq molvis sale Islam on thiers own interests..And one proved molvi Diesel is stand with them.who always stand along with all. Corrupt.. Chor..Dako..previous Gov.Pehlay mulk se firqa parasti,Ghurbat..Jahalat..suicide bombers mantallity..corrupt ke khalaf awaz uthanay ka jahaad Karo..phir Islam ka slogan istamal Karo..har corrupt..dako ke sath tum detey Aya ho aur abhi bhi de rehay ho...phir kis moonh se Islam ka naam letey ho??
An un-Islamic party wants an Islamic Pakistan.
تم لوگ اپنی تبدیلی کا جشن مناؤ ،مسلمان قوم ایسی بےغیرتی کو پسند نہیں کرتی اور نہ ان کو الله اقتدار دیگا ،یہ ریاست مدینہ کے نام پر مذاق کیا جاتا ہے جب عمران خان بولتا ہے تو اس کو یاد نہیں رہتا کہ وہ کیا کہ رہا ہے ، ایسی روشن خیالی کا اسلام اور مسلمان سے کوئی تعلق نہیں ہے
جماعت اسلامی والے عوام سے مطالبہ کررہے ہیں کہ وہ ووٹ ایماندار اور پڑھے لکھے امیدواروں کو دیں، جبکہ ان کا اپنا حال یہ ہے کہ ملک کے تیس فیصد کے قریب حلقوں میں یہ بے غیرت اپنے امیدواروں کو ن لیگی امیدواروں کے حق میں دستبردار کرواچکے۔
جماعت اسلامی والے عوام سے مطالبہ کررہے ہیں کہ وہ ووٹ ایماندار اور پڑھے لکھے امیدواروں کو دیں، جبکہ ان کا اپنا حال یہ ہے کہ ملک کے تیس فیصد کے قریب حلقوں میں یہ بے غیرت اپنے امیدواروں کو ن لیگی امیدواروں کے حق میں دستبردار کرواچکے۔
وہ بھی کوئی نسلِ نایاب ہی ہوگی،
جس کھوتی کے یہ بچے ہیں!!!
Maudui kia aulad tujh galyaan de rahi hai, munafiq-e-azam
شیخوپورہ جنڈیالہ شیر خان کی مسجد کے گلے سے مبینہ طور پر پیسے چوری کرنے کے الزام میں اس بچے کو پکڑا گیا اور پھر مسجد کے مولوی اشفاق اور انتظامیہ نے مل کر اس بچے پر وحشیانہ تشدد کرکے بے ہوشی کی حالت میں باہر گلی میں پھینک دیا۔ بچے کی ماں نے تھانے میں رپورٹ درج کرانا چاہی تو اسے گالیاں دے کر بھگا دیا گیا۔
بچے پر زیادہ سے زیادہ یہ الزام تھا کہ اس نے پچاس کا نوٹ گلے سے نکالا تھا۔ بچے کا والد اینٹوں کے بھٹے پر کام کرتا ہے اور والدہ دوسروں کے گھروں میں برتن مانجھتی ہے۔ ہوسکتا ہے کہ بچے کا دل کوئِ چاکلیٹ یا آئس کریم کھانے کو کررہا ہو اور وہ اپنی خواہشات پر قابو نہ رکھتے ہوئے مسجد کے گلے سے پچاس کا نوٹ چرانے لگ گیا۔
مولوی اشفاق اس الیکشن میں ایم ایم اے کی حمایت کررہا تھا لیکن بعد میں وہاں ن لیگ کے امیدوار سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگئی اور اب مولوی اشفاق ن لیگ کے امیدوار کے جلسوں میں تقریریں بھی کرتا ہے۔
اس حرامزادے مولوی نے پچاس روپے چوری کرنے والے ۹ سالہ بچے کو تو مار مار کر بے ہوش کردیا لیکن قوم کا تین سو ارب لوٹنے والے نوازشریف کے حق میں ہر روز تقریریں کرنا نہیں بھولتا۔
یہ ہے وہ نظام جو پچھلے ستر سالوں میں اشرافیہ نے اس ملک کو دیا، اور یہی وہ نظام ہے کہ جس کی حفاظت کرنے کیلئے آج کل ن لیگ، پیپلزپارٹی اور ایم ایم اے والے عمران خان کی مخالفت میں اکٹھے ہوچکے۔
ظلم کبھی زیادہ دیر تک جاری نہیں رہ سکتا، اللہ کا انصاف حرکت میں ضرور آتا ہے اور پھر ظالموں کو ایسی عبرتناک سزائیں ملتی ہیں کہ وہ اپنے اربوں روپے کے محلات چھوڑ کر اڈیالہ جیل کی شکستہ دیواروں کے قیدی بن کر رہ جاتے ہیں۔
ابھی عذاب کی یہ پہلی قسط تھی جو اشرافیہ نے اپنے مائِ باپ نوازشریف کی سزا کی صورت میں دیکھی۔ عذاب کی اگلی قسط انشا اللہ ۲۵ جولائی کو آئے گی جب ن لیگ، زرداری اور ایم ایم اے کے تمام حرامزادوں کو نشان عبرت بنا دیا جائے گا!!!
When you have no arguments you people use cheap language like your leaders.
Faisla hy k 1 twaif ke ezzat hy mgr in hrami jamaatio ke koi ezzat nhe, ye Islam ka naam badnaam kr k Islam ko nuqsaan pohnchaa rhy hy........in hramio pr Allah ke Lanat ho ........... hramzady
Faisla hy k 1 twaif ke ezzat hy mgr in hrami jamaatio ke koi ezzat nhe, ye Islam ka naam badnaam kr k Islam ko nuqsaan pohnchaa rhy hy........in hramio pr Allah ke Lanat ho ........... hramzady