Sirf taleem nahi tarbiat!!! story of Aasif 'choto

PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
sirf taleem nahi tarbiat.
look how these madrsa and desi religious thought is poising our minds and minds of youth.

asif choto could have been a succesfull scientist, doctor or engineer but ended up being a ruthless murder.

those who demand to band internet tv to save our youth will care to demand a ban on these madarsay??

پاکستان میں سرگرم شدت پسند تنظیم لشکر جھنگوی العالمی کی قیادت کی افغانستان منتقلی کے کچھ ہی عرصے کے بعد اس کے پاکستان میں موجود سربراہ آصف چھوٹو کی ہلاکت کا واقعہ سامنے آیا ہے۔
لشکر جھنگوی کے سربراہ آصف چھوٹو گذشتہ روز شیخوپورہ کے قریب ایک مبینہ پولیس مقابلے میں دو ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گئے تھے۔ پولیس نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ لاہور میں کسی اہم سرکاری ادارے کو ہدف بنانے کا ارادہ رکھتے تھے۔

پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں حالیہ دنوں میں فرقہ وارانہ دہشت گردی کے ہر بڑے واقعے کے پیچھے شدت پسند تنظیم لشکر جھنگوی کا نام آتا رہا ہے، جس کی سربراہی آصف چھوٹو کیا کرتے تھے۔

سندھ کے محکمۂ انسدادِ دہشت گردی کے مطابق رضوان عرف ناصر عرف آصف چھوٹو گاڑھی بلوچ کا تعلق کراچی کے علاقے لاسی پاڑہ سعود آباد سے تھا جبکہ ان کی پیدائش ضلع مظفر گڑھ تحصیل کوٹ ادو میں ہوئی تھی۔آصف چھوٹو نے پرائمری تک تعلیم گاؤں سے، باقی تعلیم کراچی کے ایک مدرسے سے حاصل کی اور وہیں سے وہ فرقہ وارانہ شدت پسندی کی طرف مائل ہوئے۔

لشکر جھنگوی کا قیام 1996 میں عمل میں آیا تھا، جس کے بنیادی اراکین میں ریاض بسرا، ملک اسحاق، اکرم لاہوری، نعیم بخاری اور مطیع الرحمان شامل تھے۔ ان میں سے زیادہ تر لوگ مقابلوں میں ہلاک ہو گئے جبکہ اکرم لاہوری سزائے موت کے منتظر ہیں، جبکہ مطیع الرحمان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ افغانستان میں روپوش ہیں۔

کراچی میں فرقہ وارانہ واقعات میں لشکر جھنگوی کا نام اکرم لاہوری گروپ کے ساتھ منسوب تھا، لیکن 2005 میں حیدری مسجد اور امام بارگاہ علی رضا میں خودکش بم حملوں کے بعد آصف چھوٹو گروپ کا نام سامنے آیا۔ ان دھماکوں کا سرغنہ گل حسن بلوچ، آصف چھوٹو کا قریبی ساتھی تھا، جو 2013 میں ایک مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔

آصف چھوٹو اور گل حسن بلوچ میں دوستی بعد میں رشتے داری میں تبدیل ہو گئی۔ گل حسن بلوچ کی بھانجی عارفہ کی آصف چھوٹو سے شادی ہو گئی۔ حیدری مسجد دھماکے کے بعد گل حسن بلوچ کی بھانجیاں لیاری کے علاقے سے اپنا گھر چھوڑ گئی تھیں۔ بعد میں گل حسن کی گرفتاری مانسہرہ سے عمل میں آئی تھی۔
ایسے لوگو ں پر پولیس، فوج اور رینجرز کے جو اہلکار ہاتھ ڈالتے ہیں وہ قابل تحسین ہیں۔ یہ کوئی معمولی کام نہیں ہے۔ وہ اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر ان ملزمان کے پیچھے جاتے ہیں۔ ایسے ملزمان کو شک کا فائدہ دے کر اس پورے عمل کو مشکوک بنا دینا درست نہیں ہے۔
رانا ثنااللہ , وزیرِ داخلہ پنجاب

گلشن اقبال میں مدینۃ العلم، عباس ٹاؤن، شکارپور امام بارگاہ اور جیکب آباد میں ماتمی جلوس میں حملے کی کڑیاں بھی آصف چھوٹو گروپ سے جوڑی گئی تھیں۔ سندھ حکومت نے ان کی گرفتاری پر 25 لاکھ جبکہ پنجاب حکومت نے 30 لاکھ رپے انعام رکھا تھا۔
آصف چھوٹو کی پہلی بار گرفتاری 2005 میں پنجاب میں عمل میں آئی اور سات سال تک جیلوں میں مقدمات کا سامنا کرنے کے بعد انھیں رہا کر دیا گیا۔ اس کے بعد گذشتہ سال فروری میں ان کی گرفتاری کی خبر سامنےآئی۔ وہ کوئٹہ جا رہے تھے کہ ڈیرہ غازی خان سے انھیں گرفتار کر لیا گیا۔ اس گرفتاری کے بعد سے لاپتہ وہ رہے اور ابمقابلے میں ان کی ہلاکت کی خبر سامنے آئی ہے۔

پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف پیس سٹڈیز کے سربراہ عمر رانا کا کہنا ہے کہ آصف چھوٹو لشکر جھنگوی کے جس گروہ کے سربراہ تھے وہ لشکر جھنگوی العالمی کے نام سے پہچانا جاتا ہے۔ جب سے یہ اطلاعات آئیں کہ چھوٹو کو گرفتار کر لیا گیا ہے اس کے بعد گذشتہ ایک سال سے اس گروہ کی سرگرمیاں محدود تھیں۔ اس سے قبل 2012 سے لےکر 2015 تک دہشت گردی کی کئی کارروائیاں ان سے منسوب تھیں۔

لشکر جھنگوی کو منظم اور متحرک کرنے میں ان کا بڑا کردار رہا ہے۔ موجودہ وقت لشکر جھنگوی کی قیادت تبدیل ہو گئی ہے، جو نئی قیادت ہے اس میں کراچی سے تعلق رکھنے والے شدت پسند شامل ہیں۔ یہ قیادت افغانستان میں موجود ہے اور وہاں سے اپنے حمایتیوں کے ذریعے تنظیم کو چلانے کی کوشش کر رہی ہے۔

لشکر جھنگوی کے سربراہ ملک اسحاق کے بیٹوں سمیت مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکت کے بعد آصف چھوٹو کی ہلاکت گذشتہ 18 ماہ میں پنجاب پولیس کی دوسری بڑی کارروائی ہے۔
پنجاب کے صوبائی وزیر رانا ثنااللہ ماورائے عدالت ہلاکتوں کو مسترد کرتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ سفاک، سنگدل اور خطرناک ملزمان ہیں، ایک ایک پر دو سے ڈھائی سو افراد کی ہلاکت کے الزامات ہیں اور یہ ملزم اس جرم میں گذشتہ دس سے 15 سال سے ملوث ہیں۔

انھوں نے کہا: 'ایسے لوگو ں پر پولیس، فوج اور رینجرز کے جو اہلکار ہاتھ ڈالتے ہیں وہ قابل تحسین ہیں۔ یہ کوئی معمولی کام نہیں ہے۔ وہ اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر ان ملزمان کے پیچھے جاتے ہیں۔ ایسے ملزمان کو شک کا فائدہ دے کر اس پورے عمل کو مشکوک بنا دینا درست نہیں ہے۔'

http://www.bbc.com/urdu/pakistan-38685362
 
Last edited by a moderator:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
دہشت گردی میں صرف مدرسے میں پڑھنے والے ملوث ہیں تو مدرسوں کو لازما بند کر دینا چاہے. اگر نہیں تو مرض کچھ اور ہے علاج بھی کچھ اور ہونا چاہے
 
Last edited:

PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
دہشت گردی میں صرف مدرسے میں پڑھنے والے ملوث ہیں تو مدرسوں کو لازما بند کر دینا چاہے. اگر نہیں تو مرض کچھ اور ہے علاج بھی کچھ اور ہونا چاہے

sirjee.
aap tou aisay keh rahay hein like u have just landed from antarctica and asif choto is a rare case and we only get one terrorist incident in whole year.
bhayya yeh baat roz-e-roshan kee trah ayaa hai.
 
basent

Senator (1k+ posts)
جب تک سعودیہ ان تنظیموں کو فنڈنگ کرتا رھے گا کچھ ہونے والا نہیں
 
mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
جب تک سعودیہ ان تنظیموں کو فنڈنگ کرتا رھے گا کچھ ہونے والا نہیں

نا صرف سعودی ارب بلکہ ایران اور باقی ممالک بھی شامل ہیں . . . . ایں سب کی تیحکییکہونیچاہیے . . . .

یہ ممالک پَراکْسی وار کئی عرصے سے پاک مہ لڑ رہے ہیں . . . . .

لیکن سب سے اہم چیزیں یہ ہے کے بہت سے غریب بچے دینیی تعلیم سے محروم راہ جائیں گے جو کے اصل
حق دار ہیں وظیفے کے . . . .

اِس کا
حَل یہ ہیں کے ایں مدارس پر کری نظر رکھی جائے . . . تاکہ کوئی استاد اگر دینی تعلیم کو بطور ہتھیار یستیحمال کرنے کی ترغیب ڈے تو اس کی سخت پکر ہو . . . .
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
sirjee.
aap tou aisay keh rahay hein like u have just landed from antarctica and asif choto is a rare case and we only get one terrorist incident in whole year.
bhayya yeh baat roz-e-roshan kee trah ayaa hai.
لگتا ہے آپ بھی ادھر ہی سے آئے ہیں. ایم کیو ایم، اے این پی کو جانتے ہی نہیں. بی ایل اے جیسی تنظیموں سے آشنا ہی نہیں
 
PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے آپ بھی ادھر ہی سے آئے ہیں. ایم کیو ایم، اے این پی کو جانتے ہی نہیں. بی ایل اے جیسی تنظیموں سے آشنا ہی نہیں

mqm,bla tou pehlay hee ban hein.
and btw they are not involved in religious terrorism.
 
PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
نا صرف سعودی ارب بلکہ ایران اور باقی ممالک بھی شامل ہیں . . . . ایں سب کی تیحکییکہونیچاہیے . . . .

یہ ممالک پَراکْسی وار کئی عرصے سے پاک مہ لڑ رہے ہیں . . . . .

لیکن سب سے اہم چیزیں یہ ہے کے بہت سے غریب بچے دینیی تعلیم سے محروم راہ جائیں گے جو کے اصل
حق دار ہیں وظیفے کے . . . .

اِس کا
حَل یہ ہیں کے ایں مدارس پر کری نظر رکھی جائے . . . تاکہ کوئی استاد اگر دینی تعلیم کو بطور ہتھیار یستیحمال کرنے کی ترغیب ڈے تو اس کی سخت پکر ہو . . . .

yes you are right.
best case scenario is government schools start offering boarding services and spend big amounts of education.
baqioo se tou umeed nahi hai atleast KP government should think about it.

I feel really sorry when I see little kids in madarsa who are muqeem.

I was once with someone at madarsa who wanted to donate dinner for madarsa children.
We checked the dinner register with moulvi sahab and mashallah there were dinner donations pretty much every weekend and often on weekdays too, however we were in a relatively rich area of the city. I asked some kid to see what he would like for dinner, roti or chawal. the cute little kid probably from siraiki got so shy and would'nt answer me. He was probably 6-7 years old. I really felt sorry for him and many others like him. KAisay phool se bachay hein, apnay maa baap se dur. allah janay onn kee kaisee dekh bhaal hoti hogee. the moulvi sahab did say mostly people order biryani for the dinner and I was wondering these kids pretty much eat biryani everyday. Sometimes they may get tried of eating the same thing every day but they cant do anything. Secondly, when we went to the catering place and we went to more than one, they would give us a rate but when we tell them its for a madarsa they will reduce the rate. I suspect they do so probably because they use sub-standard food items. So we decided to not tell them its for madarsa.

allah sab kay bacho ko acha rakhay ameen.
 
PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)

دوسرے بھی بین ہیں

اس سے کیا فرق پڑتا ہے

mqm and bla are banned.
sectarian and terrorist organisations are banned blink blink.

btw, I often see these kinds of arguments.
Saw a clip where one said people are dying in kashmir. the indian said balochistan mein bhi tou mirr rahay hein..
wtf??

Its like, someone is punching my face and I am bleeding like hell. another person comes and tells the guy hey, stop punching him in the face. I say, so what, I saw another guy getting beat up just down the street, first stop him and then come to rescue me.

I remember MQM leaders use to do that. One would say arrest imran farooq killer. MQM leaders will say, pehlay liaquat ali khan kay qatil pakroo then arrest imran farooq's.

there is no dignity or sanctity of life is left. Only our biases and egos.
 
میں نے پہلے بعد کی بات نہیں کی

سب بیوٹی پرلز زنا کے اڈے نہیں ہیں، صرف انھے بند کیا جائے جہاں زنا کروایا جاتا ہے. امید ہے سمجھ آ گئی ہو گی
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
​آصف چھوٹو اور اسکے مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے مذہبی دہشت گردی کے موجد ہیں ، فرقہ وارانہ دہشت گردی کی 90 فی صد کاروائیوں میں یہی لوگ ملوث ہیں ، ضیاء مردود کے دور میں سپاہ صحابہ کو دودھ پلا کے تگڑا کیا گیا ، ان سنپولیوں کے ساتھ ساتھ ان کے جمن جنان والوں کا بیج مارنا بھی بہت ضروری ہے ورنہ ظلم کا یہ سلسلہ رک نہیں پائے گا ، فرقہ وارانہ تعلیم دینے والے مدارس کو بند کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
لگتا ہے آپ بھی ادھر ہی سے آئے ہیں. ایم کیو ایم، اے این پی کو جانتے ہی نہیں. بی ایل اے جیسی تنظیموں سے آشنا ہی نہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
​آصف چھوٹو اور اسکے مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے مذہبی دہشت گردی کے موجد ہیں ، فرقہ وارانہ دہشت گردی کی 90 فی صد کاروائیوں میں یہی لوگ ملوث ہیں ، ضیاء مردود کے دور میں سپاہ صحابہ کو دودھ پلا کے تگڑا کیا گیا ، ان سنپولیوں کے ساتھ ساتھ ان کے جمن جنان والوں کا بیج مارنا بھی بہت ضروری ہے ورنہ ظلم کا یہ سلسلہ رک نہیں پائے گا ، فرقہ وارانہ تعلیم دینے والے مدارس کو بند کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
agreed....
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
زنا کے اڈے اتنے خطرناک نہیں جتنے سپاہ صحابہ ، لشکر جھنگوی ، جنداللہ ، داعش ، ملا برقعہ ،طالبان، بوکو حرام کے اڈے خطرناک ہیں ، ، ،
میں نے پہلے بعد کی بات نہیں کی

سب بیوٹی پرلز زنا کے اڈے نہیں ہیں، صرف انھے بند کیا جائے جہاں زنا کروایا جاتا ہے. امید ہے سمجھ آ گئی ہو گی
 
PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے پہلے بعد کی بات نہیں کی

سب بیوٹی پرلز زنا کے اڈے نہیں ہیں، صرف انھے بند کیا جائے جہاں زنا کروایا جاتا ہے. امید ہے سمجھ آ گئی ہو گی

sir, the problem is not just that. The deeni soch or religious thought that emerges from all madarsa and spreads across the society is the same and its the thought that needs to be changed.
its poisoning the minds of the nation.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
sir, the problem is not just that. The deeni soch or religious thought that emerges from all madarsa and spreads across the society is the same and its the thought that needs to be changed.
its poisoning the minds of the nation.
آپ کے خیال میں مسلمان قوم کے ذہن میں لادین اور بے مذہب سوچ بھر کر معاشرے کو لبرل نظریات سے معطر کر دینا چاہے
 
PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کے خیال میں مسلمان قوم کے ذہن میں لادین اور بے مذہب سوچ بھر کر معاشرے کو لبرل نظریات سے معطر کر دینا چاہے

so we should continue with the desi deeni soch that encourages people to become killers and murderers and feel proud about it.
very nice.

NOT!!!
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
so we should continue with the desi deeni soch that encourages people to become killers and murderers and feel proud about it.
very nice.

NOT!!!
یہ آپ کی خام خیالی ہو سکتی ہے میری رائے نہیں ہے
 
Last edited:

Back
Top