Sirf Qaid Nahi, Pesay Bhi Wapis Lain In Se- Voters of Islamabad

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
کیا جاہل اینکر ہے، چور کے ساتھ چور کو تو ہمدردی ہو سکتی ہے مگر جس کا مال لوٹا ہو، اسے بھلا کیا ہمدردی ہونی۔وہ تو الٹا شکر کرتا ہے کہ جان چھوٹی چوروں سے