Siraj ul Haque Played 100 % Positive Role !!

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

او خدا کا واسطہ ہے کبھی تو سراج الحق کی ٹی سی کرنی کم کر دے
ہر گھنٹے بعد کوئی نا کوئی بیکار تھریڈ لگا دیتا ہے ، جس کا نا کوئی سر نا پیر ہوتا ہے
 
PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
سو فیصد اپنا رول ادا کیا

اس کا نتیجہ بھی دیکھ لیا ساری قوم نے۔

ٹی وی آکر سارے جھوٹ بولتے رہے کہ پانچ باتوں پر اتفاق ہوگیا ایک بات رہ گئی

حقیقت میں ایک بات تحریری طور پر لکھ کر دی گئی باقی کوئی بات نہیں مانی گئی۔

سراج الحق صاحب - آپ اور رحمن' ملک سے قوم کا سوال ہے کہ اتنا وقت کیوں برباد کیا؟؟؟

Pakistan aur is ke nizam ke khilaf sazish karne waalon ko Siraj sahib ne koshish ki wo baaz aa jayen magar gaddar gaddar he hota hai...Imran aur Padru abhi tak sazish ke main mohray hain
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
سو فیصد اپنا رول ادا کیا

اس کا نتیجہ بھی دیکھ لیا ساری قوم نے۔

ٹی وی آکر سارے جھوٹ بولتے رہے کہ پانچ باتوں پر اتفاق ہوگیا ایک بات رہ گئی

حقیقت میں ایک بات تحریری طور پر لکھ کر دی گئی باقی کوئی بات نہیں مانی گئی۔

سراج الحق صاحب - آپ اور رحمن' ملک سے قوم کا سوال ہے کہ اتنا وقت کیوں برباد کیا؟؟؟

یہ سوال عمران خان اور قادری صاحب سے کیا جائے تو مناسب جواب مل سکتا ہے میڈیا فورم کوجو نہ مانوں کی پالیسی پر عمل درآمد ہے ،ویسے مجھے کوئی ایسا حوالہ دیں جس میں عمران خان یا قادری نے ان کے حوالے سے کوئی بیان دیا ہو ؟؟؟

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)

جناب مثبت یا منفی اس کا فیصلہ تو تاریخ کرے گی

فلحال

جب وقت قیام آیا ، تو نادان کو سجدہ یاد آیا
 
UsmanSial

Senator (1k+ posts)
سراج الحق صاحب کافی متحرک رہےہیں مگر کوئی خاطر خواہ کامیابی نہیں مل سکی۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
سراج الحق صاحب کافی متحرک رہےہیں مگر کوئی خاطر خواہ کامیابی نہیں مل سکی۔

جب مقصد ہی محض کاروائی ہو تو نتیجہ کیا نکلے گا

یہ سستی شہرت حاصل کرنے کے عادی ہیں ھمیشہ سے
 
hassan25

Senator (1k+ posts)

یہ سوال عمران خان اور قادری صاحب سے کیا جائے تو مناسب جواب مل سکتا ہے میڈیا فورم کوجو نہ مانوں کی پالیسی پر عمل درآمد ہے ،ویسے مجھے کوئی ایسا حوالہ دیں جس میں عمران خان یا قادری نے ان کے حوالے سے کوئی بیان دیا ہو ؟؟؟

siraj ul haq sahib ki siasat e muzakrat Khud un par bojh hai ye baat unke chairy per jalakti hai