Siraj ul Haque and Kamar Zaman in Dharna !!

hassan25

Senator (1k+ posts)
30 saal se yeh sharifs pakistan ko lout rahe hai pakistan ki economy ki boti boti ker rahe
hai laiken ji tu hakoomat se muzakrat karvana chahte hai aur jamhooriat lana chahte hai
siraj ul haq sahb ko chahiya ke kamosh rahain muzakrat karvane ki bajae kyunke islam
main kamoshi ki bhi baz maukoon per bahut ahmiyat hai
 
Last edited:

Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی حل آپ بتا دیں !!!
حل یہ ہے کے اگر سراج الحق صاحب واقعی میں حقیقی جمہوریت چاہتے ہیں تو اس جمہوریت کو پاک کریں.

جس جمہوریت میں ہر بندہ چیخ رہا ہے ک دھاندلی هوئ اس جمہوریت کی کیا عزت باقی رہ جاتی ہے ؟

١٤ لوگ قتل ہو گئے کوئی پوچھنے والا نہیں سراج الحق صاحب کو چاہیے جب تک انویسٹیگیشن ختم نہیں ہوتی میاں صاحبان کو مستعفی رہنے کا مشورہ دے اور خود بھی ظلم اور نا انصافی کے خلاف آواز بلند کرنے کی جرات پیدا کریں.
 
Afaq Chaudhry

جماعت اسلامی نے ١٢ مئی ٢٠١٣ کو الیکشن والے دن کراچی میں بائکاٹ کیا ،کس کس نے ساتھ دیا تھا ؟؟؟؟ کسی نے نہیں سب نے اس بہتی گنگا میں ہاتھ دھویا اور الزام لگا کہ جماعت اسلامی کی سیاست دفن ہو گئی ، آج عمران خان کو ١٤ مہینے کے بعد دھرنوں کی ضروررت نہ رہتی اگر اس وقت ساتھ دیتے ، بہرحال اب بھی اگر معاملات سلجھ جائیں تو اچھا ہی ہے اس ملک کے لئے ،١٤ دن سے سراج الحق اور دیگر لوگ ان دونوں کو مناتے مناتے شائد "رل " گئے ہیں لیکن کوئی کروٹ لینے کو تیار نہیں ،
میری ذاتی رائے میں اس وقت جماعت اسلامی بھی اس مطالبے کو اٹھائے کہ صرف الیکشن کا دوبارہ اعلان کر دیں ، دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا ، الیکشن کمیشن کی تشکیل کے بعد نئے الیکشن ہی شائد ایک حل ہو سکتا ہے

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Bhai Tumhara Amir tu Itna bhooka Hai, Kehta Hai Har Haal Mein KPP ki Hukumat Hamain Karney Do, Aisa Tu Mein Ne 40 saal meinkisi amir ko Nahi Dekha.
میری ذاتی رائے میں اس وقت جماعت اسلامی بھی اس مطالبے کو اٹھائے کہ صرف الیکشن کا دوبارہ اعلان کر دیں ، دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا ، الیکشن کمیشن کی تشکیل کے بعد نئے الیکشن ہی شائد ایک حل ہو سکتا ہے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
30 saal se yeh sharifs pakistan ko lout rahe hai pakistan ki economy ki boti boti ker rahe
hai laiken ji tu hakoomat se muzakrat karvana chahte hai aur jamhooriat lana chahte hai
siraj ul haq sahb ko chahiya ke kamosh rahain muzakrat karvane ki bajae kyunke islam
main kamoshi ki bhi baz maukoon per bahut ahmiyat hai

First eliminate or side line those who play both sides..................

siraj ul haq saheb kamosh rahain

I was Ex Jamiat but never saw so third class role of Jamat. Loss all kind of Grace. Every one can read This Siraj ul HaQ not less dirty than Zardari or Altaf hussain.NooraPaid Job.

جب آگ لگی ہو تو دشمن فائدہ اٹھاتے ہیں ،جماعت اسلامی نے بھی دھرنے دیئے ہیں اور حکومتوں کا خاتمہ ہوا ہے ،لیکن فائدہ ؟؟ اس لئے کہ اس وقت کوئی ساتھ دینے والا نہیں تھا سب حکومت کے حامی تھے ،جماعت اسلامی کے کارکنان لیاقت باغ میں شہید ہوئے ، بے نظیر کے حکم پر حالانکہ اسلام آباد اس وقت بہت دور تھا لیاقت باغ سے ،عمران خان نے اس دھرنے سے پہلے شائد جممت اسلامی کے ساتھ کوئی منصوبہ بندی نہیں کی نہ اعتماد میں لیا ،جس کا احساس شائد اب ان کو ہو ،اس سب کے باوجود اس مسئلے پر خاموش رہنا بھی بے حسی ہو سکتی ہے ،جماعت اسلامی کی کوشش سے حکومت نے راستے کھولے اور یہ آج ١٤ دن سے بغیر خون خرابے یہاں موجود ہیں ،ورنہ عمران خان نے اس دن تو ملاقات سے ہی انکار کر دیا تھا سراج الحق سے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
bhai tumhara amir tu itna bhooka hai, kehta hai har haal mein kpp ki hukumat hamain karney do, aisa tu mein ne 40 saal meinkisi amir ko nahi dekha.
میری ذاتی رائے میں اس وقت جماعت اسلامی بھی اس مطالبے کو اٹھائے کہ صرف الیکشن کا دوبارہ اعلان کر دیں ، دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا ، الیکشن کمیشن کی تشکیل کے بعد نئے الیکشن ہی شائد ایک حل ہو سکتا ہے

جناب عمران خان سے کہیں کے فورا حکومت ختم کر دیں خیبر میں، یا استفے دے دیں اگر آپ اطمینان کرنا چاہتے ہیں ، یہ تو عمران خان سے پوچھیں کہ جب الیکشن میں اتحاد نہیں تو ایکشن کے بعد کیا ضرورت پڑھ گئی حکومت کے لئے ؟؟؟؟؟؟؟؟

barca

Prime Minister (20k+ posts)
کوئی حل آپ بتا دیں !!!
چپوھدری صاحب سراج الحق صاحب پج نس تو بڑی کر رہے ہیں
لیکن لگتا ہے صرف میڈیا تک
فایدہ تو کوئی نہیں نظر آرہا ؟
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
چپوھدری صاحب سراج الحق صاحب پج نس تو بڑی کر رہے ہیں
لیکن لگتا ہے صرف میڈیا تک
فایدہ تو کوئی نہیں نظر آرہا ؟

بارسا بھائی !! اس "پج نس" کا شائد اب کوئی فائدہ نہیں، معاملات اب بہت دور جا چکے ہیں ،الٹا الزامات کی بارش ہے ،الله ہی سمجھائے سب کو اور یہ مسئلہ خون خرابے کے بغیر حل ہو جائے ،اس وقت سب ملک کے لئے دعا کریں ،ملک ہے تو سیاست بھی ہے،مطالبات بھی ہیں ، دھرنے بھی ہیں ،اس ملک پر جو سیاسی خاندانی راج ہے ،اس کے جلد خاتمے کا آغاز ہے لیکن صبر اور حکمت سے ، جلد بازی سے نہیں
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

اس کا واحد حل یہ ہے کہ قیام پاکستان کی مخالف قائد اعظم کو کافر اعظم قرار دینے والی
جماعت جس کے روابط طالبان اور القائدہ سے کسی سے ڈھکے چھپے نہیں غدار ملک وملت
جماعت اسلامی پر فوری پابندی عائد کی جائے اور اس کے تمام لٹریچر کو ضبط کیا جائے
اور اس کی اشاعت پرپابندی عائد کی جائے

یا حسرت !!!!!!!!!!مر گئے سارے یہ سوچتے سوچتے ،رہے نام الله کا
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
[video]https://www.facebook.com/video.php?v=762200690492899&set=vb.144494398930201 &type=2&theater[/video]