امیر جماعت اسلامی سراج الحق قصور کے متاثرین سے واقعہ کی تفصیلات معلوم کر رہے ہیں
میرا ایمان ہے کہ اس ملک میں جب بھی اسلام غالب آیا تو اس ملک میں عادلانہ اور منصفانہ نظام رائج ہوگا جو ہر ایک کے ساتھ انصاف اور ہر ایک کو انصاف ملے گا
خادم اعلی کی ناک کے نیچے ۔۔۔ قصور میں بچوں کے ساتھ انتہائی درندگی کا مظاھرہ اور خآدم اعلی کی آپنے ن لیگی ایم پی اے کے ملوث ھونے پر مکمل بولتی بند ۔۔۔ جناب شہباز شریف صاحب ٹانگوں میں کچھ شورا اور تم میں کچھ غیرت اور دم ھے تو اس دفعہ ۔۔۔ کمیٹی بنا دینے والی گولی آپنے پاس رکھ اور ۔۔۔ مجرموں کو سرعام پھانسی پر لٹکا کر دیکھا ۔۔۔ ھمیں بھی پتہ چلے تم نام کے نہیں کام کے وزیر اعلی ھو ۔۔۔۔
اگر ایک بزدل نام نہاد کمانڈو مشرف پر حملہ کرنے یا اس کی منصوبہ بندی کرنے والے ملزمان کو سزائے موت دی جاسکتی ھے ۔۔۔ جب کہ مشرف کو ایک خراش بھی نہیں آئی تھی ۔۔۔ تو قصور میں بچوں سے زیادتی کرنے والے درندوں اور ان کی کے سرپرستوں کو فورا سرعام پھانسی کیوں نہیں دی جاسکتی ۔۔۔ جناب چھوڑیں قانون کی پیچدیگیاں آگے بڑھیں اور ان ظالموں کو ٹھکانے لگا دیں کوئی آپ کو برا نہیں کہے گا بلکہ پورا ملک آپ کے ساتھ ھو گا ۔۔۔ ۔۔ کیونکہ اس اندھیر نگری میں کوئی انصاف نہیں ملنے والا ۔۔۔ جہاں حکومتی گماشتے خود مجرموں کے سرپرست اور پولیس کے ساتھ ملے ھوں
قصور کے واقعہ پر نام نہاد وزیر قانون رانا ثناء اللہ اور پرویز رشید کا بیان اور اسی کماش کے جو لوگ یہ کہہ رھے کہ جی دیکھو یہ پرانے واقعات ہیں صرف سات بچوں سے زیادتی ھوئی ھے ۔۔۔۔۔۔ اور زیادہ ویڈیوز بھی نہیں ہیں ۔۔۔۔۔ یہ سب زمین کا جھگڑا ھے ۔۔۔ بھائی شاید زمین کا جھگڑا ہی ھوگا واللہ و عالم ۔۔ لیکن یہ واقعات تو پیش آئے ہیں نا ۔۔۔ اور بچوں کے ساتھ جو کچھ ھوا ایک المیہ ھے لیکن ۔۔ تف اور لعنت ھے ایسے گھٹیا سیاستدانوں کی کمینگی اور انتہائی گھٹیا سوچ پر
اور ان جاہل لوگوں کی زھنی غلامی پر بھی تھو ۔۔۔۔ جو ان کو آپنا لیڈر مانتے ہیں

Last edited by a moderator: