Siraj Ul Haq Tirchi Topi Kyun Pehante Hain?

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Shayad in ko ye indian song pasand ha..
Tirchi topi walay......babo bholay bhalay...
Tu yaad anay laga ha...dil mera janay laga
ga......sorry...in lighter mode..
 

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
کیونکہ اُنکے سرمیں ایک عدد( گاچی گڑ)(bigsmile)۔۔یعنی پھوڑا نکلا ھوا ھے۔(bigsmile)۔
 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سراج الحق نے نماز کہاں سے سیکھی

یار غلطی ہو جاتی ہے ،آپ نے اس فکر میں پورا تھریڈ ہی بنا ڈالا
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سراج الحق نے نماز کہاں سے سیکھی

میں اس وڈیو کو دیکھ کر صرف انجواے کرتا رہا کیونکہ ہمارے معزز ممبر چوہدری کا لیڈر سراج موچھڑ اتنا ذہین ہے کہ آج اسکی قلعی پوری دنیا پر کھل گئی،ہاہاہا


اب عوام کو یہ بات بھی سمجھ آگئی ہوگی کہ سعودی نمک حلال کرنے والے پوری قوم کی عید ایکدن پہلے کیوں کروا دیتے ہیں ، دراصل انکو نماز عید سعودی امام کے پیچھے ادا کرنی ہوتی ہے اسلئے ایک ہی دن عید لازمی ہے خواہ ایک روزہ چھوڑنا پڑے- ثبوت کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ سراج الحق اوپر ٹی وی کی جانب دیکھتے ہوے سعودی امام کے پیچھے پیچھے نماز کی امامت کروا رہا ہے
یہاں پر کچھ سوال ذہن میں آتے ہیں جنکے جوابات ملنا بہت ضروری ہے
اول یہ کہ اگر سعودی امام ہی کی تقلید کرنی ہے تو سراج الحق کی صورت ایکدوسرے امام کی کیا ضرورت تھی ؟ صرف صفیں باندھ کر کھڑے ہوجاتے اور ٹی وی پر سعودی امام کی تقلید کرتے جاتے اللہ اللہ اور خیر سلا
دوئم نماز میں ادھر ادھر دیکھنا ممنوع ہوتا ہے صرف سجدے کی جگہ پر نظر رہنی چاہئے مگر سراج الحق توامامت کرتے ہوے اوپر ٹی وی کی طرف دیکھ رہا ہے
تکبیریں کہنے کے بعد امام سورہ فاتحہ کی تلاوت اور پھر کسی سورہ کی تلاوت کے بعد رکوع میں جاتا ہے لیکن سراج الحق یہ کیسی نماز پڑھ رہا ہے جسمیں تکبیروں کے بعد ڈائریکٹ سجدے میں جایا جاتا ہے ؟ چلیے مان لیتے ہیں کہ ایسا سہوا ہوگیا کیونکہ امام کا دماغ ٹی وی سے آتی آواز کی طرف تھا ناکہ نماز کی طرف مگر اس جگہ پھر ایک نیا سوال پیدا ہوجاتا ہے کہ نماز کی طرف دھیان نہ ہو تو اس نماز کی اہمیت کیا رہ جاتی ہے ،صرف ٹکریں مارنا ؟
پھر مقتدین بھی ایسے ہیں کہ امام سجدے میں جا چکا ہے مگر وہ سجدے میں جانے کو تیار نہیں بلکہ وہیں سے رکوع رکوع پکار رہے ہیں حالانکہ اسلامی طریق یہ ہے کہ امام کی غلطی پرصرف سبحان اللہ کہا جاۓ نہ کہ غلطی بتائی جاۓ اگر امام پھر بھی وہی غلطی کررہا ہے تو ہر صورت میں اسکی تقلید کرنی چاہئے
سعودی امام کی تقلید میں نماز پڑھاتے ہوے سراج الحق جب غلطی سے سجدے میں چلاگیا اور خاصی دیر کے بعد آٹھ کر رکوع میں واپس آیا تو سعودی امام اتنی دیر میں سجدے میں چلا گیا ہوگا ، یعنی جب سعودی امام رکوع میں گیا تو یہ سجدے میں چلے گئے اور جب یہ واپس رکوع میں آئے تو تب تک سعودی امام سجدے میں ہوگا
کیا فائدہ ایسی مضحکہ خیز حرکات کا ؟ سعودی غلامی میں اتنا تو نہ بڑھا جاۓ کہ اللہ کے دین میں دھوکے دیے جائیں یعنی ایکدن پہلے عید کا جھوٹا اعلان کردینا اور ٹی وی پر انکی نماز کی تقلید کرنا
مودودی کی جماعت کو کس نے کہا کہ ایسے نماز ہوجاتی ہے ؟
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سراج الحق نے نماز کہاں سے سیکھی

یار غلطی ہو جاتی ہے ،آپ نے اس فکر میں پورا تھریڈ ہی بنا ڈالا

غلطی کو کون موضوع بناتا ہے محترم! اصل چیز تو وہ منافقت ہے جو اس غلطی کی وجہ سے سامنے آئ ہے مثلا نماز میں عجیب خلاف سنت اختراع ایجاد کر لی گئی کہ ٹی وی پر کسی سعودی امام کے پیچھے جماعت ادا کرنا یہی لوگ سعودیہ میں مقدس ہستیوں کے مزارات کا نشان مٹا چکے ہیں کہ یہ دین کے خلاف ہیں مگر اپنی صورتحال ان سے بھی دگرگوں ہے
دوسرا عید پر ایکدن پہلے والا قضیہ بھی ھل ہوگیا انہوں نے عید سعودی امام کے پیچھے ادا کرنی ہوتی ہے جسکی وجہ سے رولا ڈال کر ہمارا ایک روزہ چھڑوا دیتے ہیں
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
12191843_1012482918798007_3637816716392432486_n.jpg
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
اب تو سراج الحق کے پاس جوتی ہے پھر کیوں ترچھی ٹوپی پہنتا ہے ؟ موضوع جماعت اسلامی کی سعودی غلامی ہے جس پر کچھ روشنی ڈالو کیونکہ باجماعت نماز ٹی وی پر نہیں ہوسکتی وجہ اس کی یہ ہے کہ امام جسمانی طور پر حاضر نہیں ہوتا ، وقت کا فرق بھی ہوتا ہے تم لوگوں نے تو سعودی غلامی میں ساری قوموں کو پیچھے چھوڑ دیا
 

Back
Top