Siraj ul Haq Rejects Agreement Between IMF, Govt.

atta341

Voter (50+ posts)


لاہور (سٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے عمران خان کل تک بڑی باتیں کرتے تھے لیکن آج آئی ایم ایف کے دروازے پر سجدہ زیر ہو گئے ہیں۔لاہور میں افطارڈنر سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ نئی حکومت کے آنے کے بعد مسلسل مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے اورآئی ایم ایف نے بھی عوام کا خون چوسنے کی شرط پر قرضہ دینے کا وعدہ کیا ہے ۔

سراج الحق نے آئی ایم ایف کی جانب جانے کو خودکشی قرار دیتے ہوئے کہا 7 سو ارب کے مزید ٹیکس لگانے کا حکم آئی ایم ایف نے دیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد عوام کو سوائے مہنگائی کے اور کچھ نہیں ملے گا۔ان کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی آئی ایم ایف سے معاہدے اور کرنسی کی قدر میں کمی کو مسترد کرتی ہے ۔امیر جماعت اسلامی نے کہا بند کمروں میں ہونے والے فیصلوں کو مسترد کرتے ہیں، تمام معاہدوں کو اسمبلی اور سینیٹ میں پیش کیا جائے ۔


https://www.roznama92news.com/عمران-ی-ایم-ایف-کے-سام
 
Last edited by a moderator:

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)
Ohooo this is an international crisis now. His majesty Siraj ul Haq has vetoed this agreement. Now internatinal powers will request and beg Siraj ul Haq to review his decision. May be President Trump will go to mansoora to ask forgiveness and will bow down in front of Sairaj ul Haq. Allah ki panah
 

Dr Adam

President (40k+ posts)



پوچھنا یہ تھا کہ حضرت مولانا صاحب نے کِس حثیت میں ریجیکٹ کیا ہے ؟؟؟

.تین میں نہ تیرہ میں آ گئے مامے بننے

حضرت جی کو یاد ہو کہ نہ یاد ہو لیکن ہم یاد کراۓ دیتے ہیں کہ

!!!سنیٹر کی سیٹ بھی آپ جناب کو پی ٹی آئی نے خیرات میں دی تھی
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
Ahsaan Framosh jamat, Islami nahi Kheta kiunkay ye aik political party hai jo apnay aap ko Islami kheti hai
 

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
اس ڈفر مولوی سراج کو (آئی ایم ایف) کا مطلب بھی نہیں آتا ہوگا اور یہ نواز اور زرداری کا ساتھی استعمال ہونے کے لیے تیار ہو رہا ہے

زور کس پے ہوا (ساتھی) پر
 

smartmax1

Senator (1k+ posts)
by the way siraj ul haq hai koun,
ek do number jamat ka sarbarah,
ek taraf nawaz sharif pe case aur dosri taraf ussi party se itihaad, yeh munafiqat hai, saab,
yeh Pakistan tum jaise logon ke wajah se hi yahan tak pohancha hai. ab bas karo, siraj sab.
 

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
This idiot who cannot even properly fix his slanted topi will fix country's economy. ?
He comes out of his hole every few days to stay relevant.
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Siraj thinks KHAN will also launder this money like Noora Daku Sharif. These maulvis are equally responsible for our destruction as they were partners of Nawaz and Zardari.
 

Back
Top