I hv lost count how many Jalsas he has done in last one month, first it was Gaza now nobody knows what he is doing the Jalsas for???????
He is trying to fill the vacuum that is being created by PTI's diminishing role and effectiveness in national politics by virtue of recent political disasters committed.
By doing Jalsas in rural Sind n Baluchistan u must be joking!!
By doing Jalsas in rural Sind n Baluchistan u must be joking!!
Actually JI is linked with establishment , more than any other party.
MQm and JI ....both r linked.
and I got a signal when he resigned from the Govt ...that either Marshal Law is approaching or new election.
Keep an eye on their move , for future indications.
Phailay tou GAZA kah rona ro ker jalsay kar raha tha ab jamhoriiat ka rona roy ga, ab ki baat waisay bilkul theek hai in ko signal mil gya hai
JI has always disappointed at crucial moments...
Thought Sirajul Haq was "different"!!!!
کل حکایت جنونی بھائی صاحب کہہ رہے تھے کہ جماعت ، اخوان کے اپنا رشتہ جوڑتی ہے
جو جماعت اسٹیبلشمنٹ کی بیساکھی ہو وہ اخوان کی کیسے بات کر سکتی ہے ؟؟
یہ تو جماعت فراڈی ہے ، اسلام کا نام تو ویسے ہی بورڈ پر لکھ رکھا ہے ، پینڈوں کو دھوکہ دینے کے لئے ، نئی بھرتی کے لئے
Yeh kia hai Raaz bhaai. Junoon to hai magar junooniat kia dikhai hai??? Wese aap kabhi Ikhwan walon se poochh leejey ga. Canada mein aap ko kahin mil jaen gey. Maududi sahib aur Ikhwan ka gehra fikri talluq hai. Aap maanen ya na maanen.
Wese Ikhwan ne is dafa Egyptian establishment se apna talluq jorrney hi ki koshish ki thi magar establishment ney nahi qabool kia
کل حکایت جنونی بھائی صاحب کہہ رہے تھے کہ جماعت ، اخوان کے اپنا رشتہ جوڑتی ہے
جو جماعت اسٹیبلشمنٹ کی بیساکھی ہو وہ اخوان کی کیسے بات کر سکتی ہے ؟؟
یہ تو جماعت فراڈی ہے ، اسلام کا نام تو ویسے ہی بورڈ پر لکھ رکھا ہے ، پینڈوں کو دھوکہ دینے کے لئے ، نئی بھرتی کے لئے
1975 ke baad se mein JI ki politics ka kabhi maddah nahi raha. Aap meri posts to dekhtey rahey hain. Aap ko maaloom ho ga
اوہو ، خان صاحب آپ تو برا مان گئے ، یہ اردو ہے ، آپ کو جنونی نہی کہا
مودودی صاحب کو گزرے ایک عرصۂ گزر گیا ہے ، آپ کس زمانے میں رہتے ہیں
مودودی صاحب کو ان کی زندگی میں ہی جماعت نے ڈمپ کر دیا تھا ، شاید آپ کو معلوم نہی ہے
یہ اسٹیبلشمنٹ کی جماعت ہے ، سعودیہ کا ایجنڈہ چلاتی ہے امریکہ کا ایجنڈہ چلاتی ہے ، مودودی صاحب کے بعد سے اب تک اس سو کالڈ اسلامی جماعت کی مصروفیت دیکھ لیں ، کچھ اور ثبوت کی ضرورت نہی ہے
ان کے کام ہی سب کچھ بتا دیں گے
مصر کی اسٹیبلشمنٹ دراصل اسرائیل کی حفاظت کر رہی ہے ، وہ اخوان سے کیوں رابطہ جوڑے گی ؟؟

Islamists believe in the "Iqamat e Din" through political and democratic means. For me, this statement is absurd but this is what Islamists (JI or Ikhwan) believe. So they bear state's oppression as an organization and don't use violent meansKuch maddad he kar laitay akhwan ki, kuch jihadi hi bahaij daitay Egypt main kaam as kaam itni baidardi say tou Sissi un ko na marta..