Siraj ul Haq condemns Govt's behavior with Tablighi Jamaat

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
تبلیغیوں نے بھی کیا قسمت پائی ہے
ان کی حمایت میں دہشت گردوں کے حمایتی ، سفیانی حضرات اور سرجو جیسے منافقین کی ہی حمایت ہے کوئی بندے کا پتر ان کے حق میں نظر نہیں آتا
 
latif mk

MPA (400+ posts)
Abey pagal insaan media ki tanqeed bhi government k kate main daal raha hain.
Pakistani media tu kute ki dum hain .
1. China se students kiyun nahi laate?
2. Taaftan se Pakistani zaereen ko kiyun laye?
3.tableeghi jumaaton par pabandi kiyun nahi lagayee.
Ab sindh government k tareefo k pul band rahen hain lekin jo kal hazaro log rashan k chakar main nikal aaye kisi ne nahi dekaye.
 
Ghulam-e-Qanbar

Councller (250+ posts)

اپنی بوٹی کیلئے بچھڑا حلال کرنا
مولانا سراج الحق کی مثال اس مقولے جیسی ہے۔ سراج الحق چند سو ووٹوں کی خاطر کروڑوں پاکستانیوں کی جان سے کھیل رہا ہے لیکن الیکشن پھر بھی نہیں جیتنا انہوں نے۔

موجودہ حالات میں تبلیغی جماعت کی حمایت وائرس کے پھیلاؤ کی حمایت کرنے جیسی ہے۔
آئیں، سب ملک کر بغیر سیاسی وابستگی اپنی حکومت کا ساتھ دیں۔ اللہ ہماری حکومت کو اس موذی مرض کے خاتمے اورپھیلاؤ کا سبب بننے والوں سے نمٹنے کی ہمت دے۔
 
Last edited:

satifhasan

Minister (2k+ posts)
Virus kisi say bhi phela ho chahay Irani Zaireen ya Taleeqi Jamat, ya phir jo different countries say ai, hum ko ab sirf yeh sochna chahiya ka is say bacahy kesay na k is pa siasat ki jai or Mazhabi rung diya jai.
Wesay Europe America ma tu koi nahi kehraha k yeh Kisi Muslim, Christian Ya Jew sa phela.
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
اس مولوی کو کون سمجھائے کہ یہ حکومت کی نہیں اداروں کی غلطی سے چند واقعات ہوئے ہیں اور اس میں چند ن لیگ کے بھرتی کئے ہوئے پولیس کے غنڈے غلام لگتے ہیں حکومت کو اس سلسلے میں تحقیقات کرانی چاہیے یہ مولوی بھی میڈیا کے پروپیگنڈے کا شکار ھے
پولیس کو وارننگ اور پورا ٹائم دینا چاہیے تاکہ جو لوگ کرونا وائرس کی وجہ سے نئے قوانین کا علم نہ ہو تو ان کے ساتھ تعاون اور ان کی رہنمائی کی جائے
 
Last edited:

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
paai Siraj sab Don't you have brain. Virus don,t care who the hell you are. we all need to be very care full . spreading is worst for human life
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
This Molvi Munafiq and others all tableeghi leaders should be send for Tableegh in C virus hit areas instead of Thiers innocent followers..
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
منافق نمبر دو جو کہ منافق اول حرام خور چور فراڈی اسلام فروش بلیک میلر کا نائب ہے جس نے پاکستان کے منافق اول فضلو کی دلا گیری کر کے جماعت کا ستیا ناس کر دیا ایسے جاہل کے ہوتے ہوۓ جماعت کو کسی دشمن کی ضرورت نہیں
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
منافق نمبر دو جو کہ منافق اول حرام خور چور فراڈی اسلام فروش بلیک میلر کا نائب ہے جس نے پاکستان کے منافق اول فضلو کی دلا گیری کر کے جماعت کا ستیا ناس کر دیا ایسے جاہل کے ہوتے ہوۓ جماعت کو کسی دشمن کی ضرورت نہیں
اس فضول انسان نے جماعت کا بیڑا غرق کر دیا ھے اس بندے میں جماعت چلانے والی کوئی لیڈر شپ نہیں ھے ن لیگ اور پی پی پی جماعتوں کی تباہی کے بعد جماعت کو ایک اچھا موقع ملا تھا کہ یہ اچھی پارٹی بن کر ابھرے لیکن اس جماعت نے یہ چانس کھو دیا ھے اب بہتر ھے اس پارٹی کے لئے بہتر یہی ھے کہ یہ عوامی ویلفیئر فاؤنڈیشن کے طور پر کام کرے تاکہ ایدھی فاؤنڈیشن کے طور پر ایک اور عوام کو فاؤنڈیشن مل جائے
 
جو بندہ وائرس مکاؤ کی بجائے وائرس بچاؤ مہم پر نکلا ہوا ہے وہ پبلک ویلفئیر کا کام کیسے کر سکتا ہے؟
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس فضول انسان نے جماعت کا بیڑا غرق کر دیا ھے اس بندے میں جماعت چلانے والی کوئی لیڈر شپ نہیں ھے ن لیگ اور پی پی پی جماعتوں کی تباہی کے بعد جماعت کو ایک اچھا موقع ملا تھا کہ یہ اچھی پارٹی بن کر ابھرے لیکن اس جماعت نے یہ چانس کھو دیا ھے اب بہتر ھے اس پارٹی کے لئے بہتر یہی ھے کہ یہ عوامی ویلفیئر فاؤنڈیشن کے طور پر کام کرے تاکہ ایدھی فاؤنڈیشن کے طور پر ایک اور عوام کو فاؤنڈیشن مل جائے
دراصل لیاقت بلوچ جو شروع دن سے نوروں کا غلام اور جماعت میں انکا مخبر ہے اس نے اس جاہل منافق کو برین واش کر کے جماعت کا بیڑا غرق اس جاہل مولوی سے مل کر کر دیا