Naya Dialog by Siraj ul Haq
http://www.saach.tv/urdu/42895/
http://www.saach.tv/urdu/42895/
اقتدار پر قابض حکمرانوں نے ملک و قوم کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا ہے، سراج الحق
لاہور: (سچ ڈاٹ ٹی وی) امیر جماعت اسلامی سینئٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں امیروں کیلئے قانون موم کی ناک، غریبوں کیلئے لوہے کے چنے بن جاتا ہے، قوم کو سنگین بحرانوں کا سامنا رہے گا۔منصورہ لاہور سے جاری ہونے والے بیان میں جماعت اسلامی کے امیر سینئٹر سراج الحق نے کہا کہ اقتدار پر قابض طبقے نے ملک و قوم کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا ہے۔ حکمرانوں نے سیاست کو دولت کا کھیل بنا دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی عام آدمی کو اقتدار کے ایوانوں میں پہنچانے کی جدوجہد کررہی ہے۔ سراج الحق نے کہا کہ خوف خدا رکھنے والی قیادت برسراقتدار نہیں آئے گی،توملک و قوم کو سنگین بحرانوں کا سامنا رہے گا۔سراج الحق کا کہنا تھا کہ امیروں کیلئے قانون موم کی ناک، غریبوں کیلئے لوہے کے چنے بن جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کلمہ کی بنیاد پر حاصل کئے گئے ملک میں قرآن و سنت کی حکمرانی قائم نہیں ہونے دی گئی۔
http://www.nawaiwaqt.com.pk/lahore/01-Jul-2015/397097
aur is biyan kay baad unho na nawaz aur shahbaz ko japhiyan dalin (bigsmile)لاہور: (سچ ڈاٹ ٹی وی) امیر جماعت اسلامی سینئٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں امیروں کیلئے قانون موم کی ناک، غریبوں کیلئے لوہے کے چنے بن جاتا ہے، قوم کو سنگین بحرانوں کا سامنا رہے گا۔منصورہ لاہور سے جاری ہونے والے بیان میں جماعت اسلامی کے امیر سینئٹر سراج الحق نے کہا کہ اقتدار پر قابض طبقے نے ملک و قوم کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا ہے۔ حکمرانوں نے سیاست کو دولت کا کھیل بنا دیا ہے۔