Sindhis also opposed Quaid e azam when Karachi was being made federal capital in 1948

bisaat

Banned
karachi-sindh.png
 

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
Sindhis are too sensitive towards their identity and nationalism like Bengalis. However the pity is that this positive capacity of Sindhis is always used by crook politicians to threaten the federation.
 

Asad Khan

MPA (400+ posts)
It's these feudals in Sindh that has been the problem all throughout. The majority of Sindhis are the poorest in the entire country and have no say whatsoever. These feudals have deliberately kept them uneducated for their own socio-economic & political interests. Anyone who can do a fair and just land reform in Sindh will forever liberate it from the stranglehold of these parasites.
 

Omrkhan

Minister (2k+ posts)
As per Imran Khan, let's join people not create racial hatred. Sindhi Govt ke sath MQM 1988 se he.
Aaj Sindhi ke opposition yaad agaye.

Let's all join togther. Say no racism.
 

Cobra

MPA (400+ posts)
In Early 1980, Pathan Were Burned Alive By Then M.Q.M Thugs. Mid Of 1980, Sindhi's & Punjabi's Were Burned Alive In Karachi.
 

bisaat

Banned
In Early 1980, Pathan Were Burned Alive By Then M.Q.M Thugs. Mid Of 1980, Sindhi's & Punjabi's Were Burned Alive In Karachi.

and who did 'kati pahari, qazba ali garh', sohrab goth massacre? bengalis posing as pathans?
 

greenstar

MPA (400+ posts)
Sindh is a difficult province. Unfortunately, Punjabi elite does not have the competence to deal with Sindh. Jinnah might have handled it.

India has also handled its west bengal and tamil nadu which are very difficult states.
 

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
In Early 1980, Pathan Were Burned Alive By Then M.Q.M Thugs. Mid Of 1980, Sindhi's & Punjabi's Were Burned Alive In Karachi.

آپکی معلومات درست نہیں ہیں۔
ایم کیو ایم کا وجود تو بعد میں وقوع میں آیا، مگر اس سے قبل ایوب خان کے دور میں کراچی میں فسادات ہوئے اور اس میں مہاجر کمیونٹی کو فاطمہ جناح کو سپورٹ کرنے کی سزا دی گئی۔
پھر 1984 میں جا کر کہیں متحدہ آہستہ آہستہ وجود میں آنا شروع ہوئی۔ اس وقت تک یہ سٹوڈنٹ تحریک کے طور پر موجود تھی اور انتہائی کمزور تھی، اور ہر یونیورسٹی میں پٹتی تھی۔

پھر 1987 میں جا کر سانحہ قصبہ کالونی ہوا۔ یہ سانحہ کیا تھا؟ پشتون کمیونٹی میں ہمیشہ سے جرائم کی تعداد زیادہ رہی ہے اور وہ کراچی میں سہراب گوٹھ جیسے علاقوں کو منی علاقہ غیر بنا کر اسلحہ، ڈرگز، لینڈ گرابنگ اور ہر طرح کا غیر قانونی دھندہ کرتے تھے۔ جب حکومت نے انکے خلاف ایکشن لینا چاہا تو یہ لوگ اسلحہ لے کر نکلے اور قصبہ کالونی اور علیگڑھ کالونی میں گھس کر چند گھنٹوں میں انہوں نے 300 معصوم افراد کو قتل کر ڈالا، املاک کو آگ لگا دی اور سینکڑوں لوگ زخمی ہوئے۔

سانحہ قصہ کالونی تک تو مہاجروں کے پاس ایک پستول تک نہ ہوتا تھا اور وہ ہر کسی کے ہاتھوں پٹتے تھے۔ صرف اس سانحہ کے بعد قائد تحریک الطاف بھائی نے وہ مشہور تقریر کی تھی جس میں انہوں نے مہاجر عورتوں کو کہا تھا کہ وہ اپنا زیور بیچیں اور ہتھیار خریدیں اور اپنی حفاظ آپ کرنا سیکھیں۔ مخالفین کی حالت یہ ہے کہ انہیں قائد تحریک کا اسلحہ خریدنے کا بیان تو یاد رہ گیا، مگر سانحہ قصبہ کالونی، جس کی وجہ سے یہ اسلحہ خریدا گیا، وہ یاد نہیں رہا۔

اور پھر سانحہ پکا قلعہ ہوا جس میں پھر سینکڑوں مائیں اور بچے مارے گئے۔


 

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
As per Imran Khan, let's join people not create racial hatred. Sindhi Govt ke sath MQM 1988 se he.
Aaj Sindhi ke opposition yaad agaye. Let's all join togther. Say no racism.

انصاف اور اپنے حقوق کے لیے بات کرنا نسل پرستی نہیں ہے۔۔۔ بلکہ نسل کے نام پر دوسروں کے حقوق کو پامال کر دینا ظلم ہے۔

عمران خان اس پرفریب نعرے کو لگا کر مظلوموں کو دھوکہ دینا چاہتا ہے، اور سٹیٹس کو کی بات کر رہا ہے، اور حقوق کو پامال کرنے والوں کو سہارا مہیا کر رہا ہے۔

ایم کیو ایم 1988 میں فقط سال یا ڈیڑھ سال کے لیے حکومت میں آئی ۔۔۔۔ اور پھر انہیں حقوق کی خاطر وہ حکومت سے علیحدہ ہوئی۔ ایسا کیوں ہے کہ مخالفین کو متحدہ کا حکومت میں آنا یاد رہتا ہے، مگر حقوق کی خاطر حکومت سے نکلنا نہیں؟ ایم کیو ایم حکومت میں اُسوقت شامل بھی حقوق کے لیے ہوئی تھی اور 51 نکاتی ایجنڈہ اس نے اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے بینظیر کی حکومت کو پیش کیا تھا، جس پر عمل نہ ہونے کی صورت مٰیں وہ حکومت سے نکل گئی۔

زرداری کے حلیف فقط اس لیے تھے تاکہ کسی صورت کراچی میں شہری حکومتی نظام قائم و دائم رہے، وگرنہ موجودہ آئین میں تو اقلیت کو آپ نے اکثریت کے آگے ہاتھ باندھ کر بے بس کر کے پھینک دیا ہے، اور شہری حکومتی نظام آپکا "حق" ہے، مگر آپ یہ حق یا تو اکثریتی گروہ کی چاپلوسی کر کے حاسل کر لیں، وگرنہ اکثریتی گروہ آپ کا حق سلب کر لے گا اور آپ کچھ بھی نہ کر سکیں گے۔
 

Cobra

MPA (400+ posts)
First MQM Goon Brutally Killed Disabled Pathan Vegetable Vender. He Was Just 14 Years Old And His Both Legs Were Disabled Due To Polio Virus. He Was Beaten With Bricks, Iron Rods, And Wood Sticks. For 6 Hours His Dead Body Laid On The Streets. His Family Members Try To Retrieved It But MQM Goon Wouldn't Let Anyone Close To The Body. Police Refused To Help. Finally The Dead Boy Family Members Beg Banaris Colony Pathans To Help Them, And Help Did. For Your Information, In Early 1980 MQM Corner Stone Was Already In Placed But JI Was Your Biggest Hurdle. And Altaf Correct Wording Was " VCR Baychoo Aur Kalashnikov Kharedo".
 
Last edited: