Sindh Minister Rubina Qasimkhani raid Women Police Station in Karachi , Lady constables found asleep

barca

Prime Minister (20k+ posts)
جب حکومت پانچ سال سوتی رہے گی تو قانون بھی ساتھ ہی سوے گا
ویسے پولیس والی انٹی کی ہنسی بتا رہی تھی کے کھسیانی ہنسی ہنس رہی ہے
 

UsmanSial

Senator (1k+ posts)
وزیر اعلی کاروائی کی ہدایت دے کر خودبھی سو گئے ہوں گے۔۔۔۔