مجھے تو دو مریض ایک بیڈ پر لیٹے نظر نہیں آئے اگر ایک منٹ کے کلپ میں اور کسی کو نظر آئے ہوں تو پتا نہیں اور ایمرجنسی وارڈ میں ایسا ہو جاتا ہے وہ بھی صرف ایک رات کے لیے ۔۔بہرحال اس صورتحال کا فورا نوٹس لینا چاہیے اور اس مسئلے کو فوری طور پر حل کرنا چاہیے