Sindh: Illegal Hunting by PPP MNA

dildar

MPA (400+ posts)
پاکستان میں جب تک عربیوں کے شکار پر پابندی نہیں لگتی اس وقت تک ال لیگل ہنٹنگ کو روکنا ناممکن ہے انڈیا میں شکار کرنے پر بڑے بڑوں کو جیل جانا پڑتا ہے
ویسے انڈیا میں بھی بڑی بڑی شکار گاہیں موجود ہیں مگر یہ عرب شہزادے ادھر کا رخ کیوں نہیں کرتے ؟
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Jiss mulk mein yeh darindey insanoon ka shikaar kartey hoon wahan JANWAROON ki kya auqaat?
 

Back
Top