Sindh govt given 3 months time to improve governance in province

SpIDeR.

Minister (2k+ posts)
لو جی سائيں کے نام پہ اور ٹائم مانگ ليازرداری صاحب نے-
سب کے سب کرپشن ميں ملوث ہيں نام پتا ہيں پھر بھی ٹائم دے رہے ہيں
جيليں بھی کھالی کر ديں ايک موقع ان کو بھی ديں- يا پھر يہ سہولت صرف سياستدانوں کو حاصل ہے
 
Last edited: