carne
Chief Minister (5k+ posts)
لیاقت علی خان کو کس نے شہید کیا ؟
لیاقت علی خان کو اُن کے قاتل اکبر نے جب گولی ماری تو اُس کو پاس کھڑے شخص نے دبوچ لیا تو اُس کو گولی کیوں ماری گئی، وزیراعظم کے جلسے پر ایمبولینس کیوں نہ بیجھی گئی؟
لیاقت علی خان کے تفشیش کار اعتزاز الدین نے بیگم لیاقت علی خان کو بتایا کہ وہ قاتل تک پہنچ چکے ہیں اُس نے یہ کام 15 ہزار روپے لے کر کیا اور یہ پیسے اُسے ایک CID افسر نے دیے تھے
تفشیش کار سارے ثبوت لے کر اُس وقت کے وزیراعظم خواجہ ناظم الدین کے پاس جا رہے تھے کہ اُن کا جہاز جہلم کے پاس گر کر تباہ ہو گیا اعتزاز الدین سمیت سارے مسافر ہلاک ہو گئے

https://twitter.com/x/status/1795637392088424932
https://twitter.com/x/status/1588161663320072193
There were more than one shooters, like in case of Liauqat Ali. Bullet that took the life of an innocent man was apparently meant for the attempted killer of Imran Khan.