Siddique Jan: Bilawal’s Relationship with Sharif family and Benazir Bhutto’s book

Dilljaly

Minister (2k+ posts)
بلو اور بختاور دونوں کو نقیب اللہ محسود چود-تا تھا اسی لئے اسے مروا دیا گیا
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)

ایک اگر ضیاء الحق کی روحانی اولاد تو دوسرا ایوب کی روحانی اولاد دیکھا جاۓ تو یہ رضاعی بھائی بہن ہیں۔ صرف تقریروں میں ایک دوسرے کے مخالفین ہیں تاکہ عوام کو ڈرامہ بازی کے ذریعے بے وقوف بنیا جاۓ اور اپنی حکومت قائم کر لی جاۓ عوام الو بننے کے لیے ہر وقت ہر لمہ تیار۔ ایسی عوام پر انگریز آج بھی اپنے گماشتوں (زرداریوں اور شریفوں) کے ذریعے حکومت کر رہے ہیں اور ملک کے مال و دولت کو ان کے ذریعے لوٹ رہے ہیں اس قوم کے آقا و مالک آج بھی انگریز ہی ہیں صرف طریقہ کار تبدیل کیا گیا ہی براہ راست حکومت کی بجائے اپنے زرداریوں اور شریفوں کے ذریعے حکومت۔ کاش یہ قوم سمجھ جاۓ پاکستان اس لیے نہیں بنایا گیا تھا اتنی جانیں اس لیے نہیں دی گئیں۔ نہ ضیاء الحق پرایا تھا اور نہ ہی ایوب قصور وار یہ ہیں جو اپنے آپ کو ان کی روحانی اولاد کہتے ہیں۔ جھوٹے مکار اور فریبی ہیں یہ لوگ۔ انکی رہائشیں لندن دبئی کاروبار لندن دبئی نہ ضیاء الحق لندن میں رہتا تھا نہ ہی ایوب۔ کچھ تو سمجھو اے صاحبان عقل و خرد۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


صدیق جان نے اعتکاف میں بیٹھنے سے پہلے کسی سِیریس کتاب میں سے کچھ

سنوایا ہے کہ مسجد پہنچنے کی جلدی میں پڈوسر (پروڈیوسر) کو کوئی فلمی

ناول پکڑا کر چلتا بنا ؟؟؟

.نِری گھٹیا لفاظی

ویسے شارٹ آف پھانسی، کوٹ لکھپت جیل میں بھی یہی ساری سہولیات باؤ بٹ کو کیوں

،نہیں دی جا سکتیں جی ؟؟ وہ بھی تو پَٹّو کی طرح سپریم کورٹ سے سزا یافتہ مجرم ہے

اُسکے ساتھ بھی ایسا ہی انصاف ہونا چاہئے . کیا پَٹّو اِسی ملک میں صدر اور وزیر اعظم

کی کرسی پر نہیں بیٹھ چکا تھا ؟؟

باؤ کو مرضی کی جیل ، ایئر کنڈیشنڈ کمروں اور گھر سے مرغن کھانے منگوانے کی

!! اجازت دئیے جانے کا کیا جواز ہے جی ؟؟ ہے تو وہ بھی مجرم ہی ناں


 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اب یہ نہیں پتا پاور فل عمران خان کا مقابلہ نوں لیگ اکیلی کر سکتی ہے نہ پی پی پی تو کیا بلاول مریم صفدر کو وزیر اعظم بنوانے کو ورکر بنے گا یا مریم بلاول کو وزیر اعظم بنوانے کو گلی گلی ووٹ مانگے گی؟
اور ان دونوں کے ووٹر ان دونوں کو ساتھ ہضم کرلیں گے؟
زرداری ایک بار پہلے بھی اس سیاست کو اگلی نسلوں تک لے جانے کی باتیں کرنے کے بعد مولوی نواز کو گالیاں دے چکا ہے