پیارے بھائی ۔۔۔ صدیق جان
اسلام علیکم
مجھے انتظار ہے اس دن کا جب یہ بڑی عدالت کسی بہت بڑے مجرم کو سلاخوں کے پیچھے ڈالے گی باہر نہ آنے کے لئے ۔۔۔۔جب ایسی خبر ہو تو ضرور مطلاع کریں ۔۔۔۔ اگر ایسا نہ ہوا تو تاریخ آپ کی محنت اور عدالتی کاروائی کو ایک ہی عنوان دے گی اور وہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔ دو طرفہ تماشہ ۔۔
دو طرفہ تماشہ ہے دنیا ہر روز تماشہ ہوتا ہے
کچھ لوگ تماشہ کرتے ہیں کچھ لوگ تماشہ بنتے ہیں