Sicko Addicted Reham Khan Still Can't Forget Imran Khan After Divorce,

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
ہائے ، اب بی جے پی اور انڈین میڈیا بھی نہیں بلا تا، ، احسان فراموش نونی بھی اپنی محبوب کو بھولتے جا رہے ہیں، وقت تھا کہ نونی لیڈر لندن بھاگ بھاگ ماتھا ٹیکتےتھے ۔ ۔

مگر سچ یہی کہ جتنی فضول یہ خاتون ہے، جتنی بےہودہ گفتگو کرتی ہے، جتنا جھوٹ بولنے کی عادی ہے۔ اس بنیاد پر پاکستان میں میڈیا اینکر بننے کیلیئے مکمل کوالیفائی کرتی ہے
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
کرسی کے جانے کا درد گنجوں کے دلوں سے ابھی تک کم نہیں ہوا حالانکہ انہوں نے تقریبا تیس سال تک کرسی کے جھوٹے لئے ہیں یہ تو ادھیڑ عمر کی ایک مطعلقہ ہے جس کے سر پہ ہما بیٹھا تھا اور ہاتھ سونے کی مرغی لگ گئی تھی ہما کو اس نے گدھ سمجھ کے اڑا دیا اور مرغی کو ذبح کر دیا سارے انڈے ایک ہی د ن میں حاصل کرنے کے لئے ا ور اب جب جب وہ حسرتیں جن کے اوپر یہ پیشاب کر کے سو گئی تھی جوش مارتی ہیں تو یہ کبھی وڈیو بنا کے اور کبھی ٹیٹری بن کے آجاتی ہے اس نیت سے کہ وزیر اعظم کو برا کہنے سے شائد کوئی اور گنجے جیسا پھنس جائے جس کو یہ اپنا ضمیر بمعہ جملہ اعضائے رئیسہ کے آفر کرکے چند ٹکے جوڑ سکے بس اتنی سی بات ہے
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
iss ki bund pe laat yeh kabhi naheen bhool sakti... ? ? ? ?
ہاہا بھولے گی بھی کیسے؟
اسکا جو ہلکا ہلکا سرور ہے ابھی بھی
خوابوں میں خیالوں میں محسوس ہوتا ہوگا...... ?
 

Faisal Mian

Minister (2k+ posts)
Did India reduced price ?

UAE 2 Dirham
KSA 1.6 Riyal


These things are complicated, i also don't in the favor to reduce it too much... it is going to increase very soon... better dont' disturb things... Govt is earning something is good...but there should be zero corruption on this earning...should be used on people
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جیسے ہی یوتھیوں نے اس امی کو لات مار کر نکالا سارے پٹواری بلا کسی شرط کے اسکی فرزندی میں چلے گئے اب حاضر امی کو ڈیفنڈ بھی تو کرنا ہے نا
?? Kafi shughli ho jpaani.
Sub Achaa he naa. Allah apni rehmat men rukhey.
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
?? Kafi shughli ho jpaani.
Sub Achaa he naa. Allah apni rehmat men rukhey.
اللہ کا کرم ہے بھائی یہ شغل تو ایسے ہی چلتا رہے گا رب العزت سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین