Siasat.pk Will Be Banned First Under Cyber Crime Law

Waarsi

Senator (1k+ posts)

18821_10152722060081766_6636246281866288089_n.jpg

سائبر کرائم بل کی جو شکل تیار کرکے قومی اسمبلی میں منظور کی گئی ہے، اگر یہ بل سینیٹ سے بھی منظور ہوگیا تو سب سے پہلے سیاست پی۔کے کی شامت آئے گی، کیونکہ اس فورم پر وہ سب کچھ آزادی سے لکھا اور کہا جاتا ہے جس سے روکنے کے لئے حکومت نے سائبر کرائم بل تیار کیا ہے ، اس لئے سیاست پی۔کے کے سبھی ممبران کو اس فاشسٹ بل کے خلاف آواز اٹھانی چاہئے۔

Last edited by a moderator:

crystal-water

Senator (1k+ posts)
گو نواز گو۔ گو نواز گو
لو جی ہم نے تو آواز اٹھا دی ہے
اب اس میں باقی لوگ بھی آواز ملائیں
 
mnalam49

Minister (2k+ posts)
Good kam az kam yeh siasat.pk mein mein jhoot aur ghaleez post to khatam ho jai gi warna ban ho jai ga....good move by govt.
 
Farhan Hashmi

Politcal Worker (100+ posts)
اس بل کو پڑھنے کے بعد میں سوچ رہا ہوں کے سیاست ڈاٹ پی ۔کے کو خیر آباد ہی کہ دوں۔ کیونکہ مجھے دال بلکل بھی پسند نہیں

سرکار جیل کی دال کھا کر اپ لیڈر بن جائیں گے ، پاکستان میں یہی کرایئٹیریا ہے
کوئی بھی پارٹی آپکو ہاتھوں ہاتھ لے گی، سو ڈونٹ لٹ دس چانس گو
 
Annie

Moderator
پہلے تو حکومت اپنی خیر مناۓ ، سنا ہے کشتی ڈول رہی ہے ، اگر سیاست ڈاٹ پی کے پر پابندی لگی بھی تو پاکستان کی حد تک لگائیں گے ،گلوبل طور پر تو بلاک نہیں کر سکتے
یہ حکومت میڈیا کے گھٹیا مارننگ پروگراموں پر پابندی نہیں لگا سکی پر سائبر بل کے لیے بڑی پھرتی دکھا رہی ہے
 
Farhan Hashmi

Politcal Worker (100+ posts)
پہلے تو حکومت اپنی خیر مناۓ ، سنا ہے کشتی ڈول رہی ہے ، اگر سیاست ڈاٹ پی کے پر پابندی لگی بھی تو پاکستان کی حد تک لگائیں گے ،گلوبل طور پر تو بلاک نہیں کر سکتے
یہ حکومت میڈیا کے گھٹیا مارننگ پروگراموں پر پابندی نہیں لگا سکی پر سائبر بل کے لیے بڑی پھرتی دکھا رہی ہے

You are not getting it. The tabled bill is NOT mean to censor ''Fahashi'' but to curtail dissent and critical voices. They can tame main stream media , but social media can't be tamed. So they need a bill for this purpose. Obviously the more we get close with China, the more we'll ''learn'' from them .
 
جی میں سمجھ گئی سائبر کرائم بل کی آڑ میں کیا پلان کیا جا رہا ہے ، میرے کہنے کا مقصد تھا کے اگرحکومت نے پھرتیاں دکھانا تھیں تو مارننگ شو جیسے نامناسب رحجان کو لگام دیتے ، سیاست ڈاٹ پی کے اس قانون کی زد میں لاکر سوشل میڈیا کے اس ڈومین کو کنٹرول کرنا چاہتے ہیں ، انرجی وہاں لگاتے ہیں جہاں ضرورت نہیں لیکن وہاں فوکس نہیں کرتے جہاں سوسایٹی کا بھلا ہو ، انھیں اپنے خلاف آوازیں اچھی نہیں لگتیں تو پھر طریقہ ڈھونڈھ لیتے ہیں
،
 
فوکس کرنے کے لیے ویژن/ بصارت چاہئیے ہوتی ہے ، اگر وہ نہ ہو تو بندہ کبھی یہاں ''وجتا'' ہے ، کبھی وہاں ''وجتا'' ہے
پھر دو صورتیں ہوتی ہیں ، یا تو کسی اور کا ستیاناس ہو جاتا ہے ، یا پھر بندہ خود کسی ''کھو'' میں جا گرتا ہے
اب دیکھتے ہیں کہ موجودہ صورتحال میں کیا ہوتا ہے
بس آپ دھیان رکھئے گا ، یہ نہ ہو اپ کے انٹرنیشنل پولیس وارنٹس جاری ہو جائیں
 
(hmm)....بھلا وہ کیوں ؟ ہم یہاں سوشل میڈیا پر کونسا قانون توڑ رہے ہیں اور انٹرنشنل وارنٹ کیوں ؟
 
Annie

Moderator
سپریم لیڈر کے خلاف سازش رچنے کے جرم میں

سپریم لیڈر ؟ واہ واہ ، کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ
آپ نے بتایا نہیں میرے لیے نیشنل کی جگہ انٹرنیشنل وارنٹ کیوں نکلواۓ گا
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)

You are not getting it. The tabled bill is NOT mean to censor ''Fahashi'' but to curtail dissent and critical voices. They can tame main stream media , but social media can't be tamed. So they need a bill for this purpose. Obviously the more we get close with China, the more we'll ''learn'' from them .

چائنا کا حکومتی نظام بھی نہ لی آئیں کہیں
.
 
lurker

Chief Minister (5k+ posts)
Stupid awaam. The things they need to go out and fight for they don't.. Instead they go chasing dead Murderers, ex-Cricketers, Foreign Agents, Nawaz parties, Bhuttos, the Qadris etc etc. I've been saying this all along you cannot GIVE the Pakistani government your right to having a Uncensored internet. You say you want to get rid of pornography but they will abuse this power for other nefarious purposes like crushing dissent. Nobody wants to listen.
 
زبان دراز

Voter (50+ posts)
I don't think it'll be a wise move

It is already a number 1 forum.....this will take its popularity to new levels.

In this day and age, you can't do this.
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Yaar sidha sidha lehdo ke nooray ki bizti kerna haram aur manna hai. Itni pasoori daalne ki kya zuzurat hai