Sialkot's body builder dies one day after winning the medal

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
khudkushi to nhy keh sakty. Qatal hi kaha ja skta hai. wese itni gokiyan khaany ki zarurat kya thi?

جی ہاں ! بلکل ٹھیک کہا آپ نے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آج کل تو سر درد کی گولی میں بھی نشہ آور چیزیں ہوتی ہیں بندہ کیا کرے ؟

ڈبلیو ڈبلیو ای میں ایسے لوگوں کی بھر مار ہے جو کم عمری میں نشہ آور دوائیاں کھانے کی وجہ سے مر گئے
Umaga, Eddy Guerrero, Test etc
سات فٹ قد کا مالک انڈر ٹیکر دس منٹ کشتی کے بعد پیروں پر کھڑا بھی نہیں ہو پاتا

جیسے ایک فلم میں پہلوان عوام کی تفریح کے لئے شیروں سے لڑتے اور نوالہ بنتے ہیں ویسے ہی یہ لوگ ہماری انٹر ٹینمنٹ کے لئے موت کو گلے لگا رہے ہیں ، بظاہر خوشنما لیکن انتہائی خوفناک چہرہ ہے اس انٹر ٹینمنٹ کا
 
Don302

Minister (2k+ posts)

yaar wese ye khaaty peety itna hain to phir dawaaiyan q use karty hain uper se?
 
mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
ڈوپِنگ کیس ھے یہ۔ اس نے مسل سٹرانگ کرنے والی میڈسن انابولیکا ٹیبلٹس لی ھونگی۔
[h=4]Anabolika[/h]Anabolika sind Substanzen, die das Muskelwachstum durch Steigerung des Proteinaufbaus frdern. Man spricht auch von anaboler Wirkung. Die bekanntesten Anabolika sind anabole Steroide und Testosteron. Charakteristische Nebenwirkungen dieser Substanzen sind Akne, Herz-Kreislauf-Beschwerden und Leberschden. Beim Mann besteht die Gefahr einer Impotenz. Bei Frauen kann eine Einnahme anaboler Steroide zur vermehrten Krperbehaarung, zu Vernderungen des Menstruationszyklus', zum Klitoriswachstum und zur Vernderung der Stimmlage fhren. Anabolika haben Einfluss auf den Aufbaustoffwechsel (auch Anabolismus genannt) des menschlichen Krpers, wobei hier insbesondere der Eiweiaufbau gefrdert wird. Dabei wird die Synthese von Eiwei im Organismus verstrkt sowie gleichzeitig der Abbau der krpereigenen Eiweivorrte vermindert. Dadurch kann der Muskelaufbau beschleunigt werden.انابولیکا ایک ایسا کیمیائی سبسٹینس ھے جو مسل بڑھانے اورپروٹین کی مقدارکو بھڑانے میں کام آتی ھے۔اسکے سائیڈ افیکٹ مثلاٴ آکنے،درر والی پھنسیاں،ھارٹ سائیکل،جِگر ڈیمجنگ،نامردگی،وغیرہ اور عورت کے لیئے بھی خطرناک سائیڈ افیکٹ ہیں۔

RealPeople

Minister (2k+ posts)
He should have undergone a proper post-mortem to find out the cause. I beleive he had a Massive Pulmonary Embolism-possibly secondary to his life style, medications, nature of activity-or his heart may have gone into arrythmia leading to cardiac arrest. Unfortunate.

A proper health education system would help other builders to learn form this and avoid such tragedy.
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
yaar wese ye khaaty peety itna hain to phir dawaaiyan q use karty hain uper se?

خوراک کا کچھ حصہ جزو بدن بنتا ہے ، کچھ توانائی دیتا ہے ،کچھ جنسی طاقت دیتا ہے یہ دوائیاں کھاتے ہیں جس سے ساری خوراک جسم کا جزو بدن بننا شروع ہو جاتی ہے جیسے برائلر ککڑ موٹا ہوتا ہے پر ایک اینٹ بھی نہیں پھلانگ سکتا ویسے ہی یہ لوگ جسمانی صلاحیتوں کے لحاظ سے ناکارہ ہو جاتے ہیں
 
phir faaida aisi dawaaiyon ka? is se to hum hi behtar hain. daal saag khaaty hain. koi tenshion nhy hoti
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
phir faaida aisi dawaaiyon ka? is se to hum hi behtar hain. daal saag khaaty hain. koi tenshion nhy hoti

ہاں بھائی ! اپ نے ٹھیک کہا
عقل مند کی نشانی ہے کہ وہ سر جھکاتا ہے تو اللّه کی قدرت پر سوچ و وچار کرتا ہے اور جب سر اٹھاتا ہے تو عبرت حاصل کرتا ہے
حضرت علی

دنیا میں ہر واقعے سے سبق حاصل کرنا ہی عقل مند کی پہچان ہے
 
Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
Steroids kha kr body building kray ga to yeh to ho ga bhai.. dont fake it.. May Allah rest his soul in peace
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
qudrat se hat ker koi bhi kaam kia jaay to nuqsan de hi hota hai.... medical science is a biggest blunder of humankind...
 
Sponsored Link