Sialkot motorway very slow project by punjab govt as inaugurated in aug 2016 and announced in may 20

15871619_147227299101426_6697816226782253778_n.jpg
 

P4kistani

Minister (2k+ posts)
سیالکوٹ لاہورموٹروے جس کا پہلی دفعہ اعلان اور سںگ بنیاد 2006 میں رکھا گیا تھا ، پھر 2010 میں .. پھر 2013 کےجنرل الیکشن سے ایک ہفتہ پہلے ، اور تو اور ، پھرموٹروے کا نام بدل کر ایکسپریس وے رکھ کے 2015 میںسیالکوٹ چیمبر میں ایک دفع پھر پورے جوش کے ساتھ میاں صاحب نے اعلان فرما دیا ... جب کے آج 2016 میں خواجہ آصف صاحب پھر اسیموٹروے کا ایک دفع پھر افتتاح کروانے کی پلاننگ کر رہے ہیں...
ویسے ہم سیاسی پوسٹ تو نہیں کرتے ... مگر کیا واقعی کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے... یا بس ایسے ہی باتیں بنی ہوئی ہیں؟
___
سیالکوٹ میں ہسپتال میں یہ عالم ہے کے ، مریضوں کو مرنے کے لئے بھی لاہور کا سفر کرنا پڑتا ..
اسکول ... میں حالت یہ ہے کے ... ایک ہی کمرے میں پہلی سےلی کے 8 جماعت کے بچوں کو پڑھیا جتا ہے...
سیالکوٹ کا میٹھا پانی وائرس سے اسے قدر متاثر ہو چکا ہے کے.. ہر تیسرے بندے کو یرقان کا مرض لاحق ہو چکا ہے..
اندرون شہر کا ٹرافک نظام مفلوج ہے .. بلکہ نظام نامی کوئی چیز ہی نہیں... سیالکوٹ شہر میں کہیں بھی سگنل نہی کام کرتے .. سواۓ کونتونمنٹ کے علاقہ کے ...
سیورج کا نظام اتنا بوسیدہ ہے ، اپ کو شہر کی ہر گلی سے گندھی اور غلاظت بھری بدبو اے گئے....


14731313_552779124932536_404663377287271829_n.jpg


[FONT=&quot]یہ دنیا کی واحد موٹروے ہے جس کا ہر 2 سال بعد اعلان ہوتا یا سنگ بنیاد رکھا جاتا ، یہ منصوبہ 23 آرب سے شروع ہوا جس کی اب لاگت 50 ارب تک پوھنچ چکی ہے مگر مجال ہے کے اب تک ایک اینٹ بھی لگی ہو[/FONT]
[FONT=&quot]
[/FONT]
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
This list is bogus. For Example M3 started in Musharaf era and was almost completed by the time PPP came in to power together with the first and upper section of the M4. PPP completed the lower Part of the M4 and these two motorways. PMLN are nothing but liars.
 

Back
Top