Sialkot city is almost submerged by rainwater - Watch exclusive footage by Samaa Helicam

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Sialkot city is almost submerged by rainwater.Watch exclusive footage of Samaa helicam

سیالکوٹ کا خواجہ کدھر ہے؟وہ دھاندلی بچانے کو پارلیمنٹ میں بیٹھا ہو گا یا عدالت میں سٹے آرڈر کو لمبا کھینچ رہا ہو گا.
 

knapps

Senator (1k+ posts)
Re: Sialkot city is almost submerged by rainwater.Watch exclusive footage of Samaa helicam

We want democracy ohh no no gullucracy, please save it please we dont want Pakistan without all this bad governance, please save
 

Asad Khan

MPA (400+ posts)
Re: Sialkot city is almost submerged by rainwater.Watch exclusive footage of Samaa helicam

Badlaaaa he Punjab.... ab samjha kese badlaa he. 30 Saaal kam o besh jahan in ke hukumat rahee hee ye haaa haal in ke good governance ka. Waqi badal dia punjab Venice bana dia hee ab khuda janne Pakistan ko badal k kia banana chahte he. God help Pakistan.
 

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
اسکی کرسی کو پہیے لگوا دیں تاکہ اسکی کرسی بھی ساتھ میں سیالکوٹ آجا ئے . ویسے مجھے کسی کی بہت پرانی کہی ہوئے بات یاد آرہی ہے ، مگر آدھی ہی لکھونگا کیونکہ بات بہت ........
اس دوست نے کہا تھا کہ سیالکوٹ کے تو ککڑ بھی گ..... ہوتے ہیں ....
آگے آپ خود سمجھدار ہیں.....
 

P4kistani

Minister (2k+ posts)
میاں صاحب کا رنگورہ چوک میں شاندار فوٹوسیشن .. میاں صاحب کو رنگورا روڈ کی سورتحال سے اگا کیا گیا ، میاں صاحب کو یہ جان کو بہت خوشی ہوئی کے ، رنگپرا روڈ پر ہر سال 35 دفع پانی کھڑا ہوتا ہے . اور پانی کا کھڑا ہونا با عث رحمت ہے .لوگوں کے نقصان کا سن کر میاں صاحب کا اظہارے اطیمنان اور عوام کو اسی طرح ذلیل کرتے رہنے کی یقین دہانی. میاں صاحب نے بیان کرتے ہوے بکواس کی کے ہمیشہ کی طرح پنجاب کا سارا بجٹ صرف لاہور پر ہی لگایا جاۓ گا ، کیوں کے سیالکوٹ جیسے چھوٹے شہروں میں تو کیڑے مکوڑے رہتے ہیں . میاں صاحب نے ا علان فرمایا کے اسے دفع تو سیالکوٹ کے لوگ بچ گی ، اگلی دفع مودی سرکار کو امبوں کے ساتھ نہاری اور سری پاۓ بھی بیجئیں گے ، تا کے اگلی پچھلی ساری کسر مستبل میں انے والے سیلاب میں نکل جاۓ اور اگلی دفع مالی نقصان کے ساتھ ساتھ عوام کا جانی نقصان بھی ہو اور میاں صاحب پھر سے اپنی فیملی کے ساتھ لاشوں اور تباہ حال علاقوں میں سیرو تفریح کے لئے آئیں. میاں صاحب نے عوام سے وعدہ کیا کے سیالکوٹ ہمیشہ اسی طرح ڈوبتا رہے گا ،مگر کچھ بھی ہو جاۓ ہم یہاں کا سیوریج کا نظام کبھی تیکھ نہیں کریں گی ، شیر دل جاہل عوام کا میاں صاحب کی امد پر اظہارے تشکر .پھر میاں صاحب نے اپنے ہاتھ ہوا میں بلند کیے عوام پر لعنت بیجی ، اپنی بلٹ پروف گاری سے بد بو دار عوام کو گلیاں دے کر پیچھے کروایا اور اپنے اگلے اسٹاپ پر فوٹو بنوانے روانہ ہوگے .



میاں صاحب کی عظمت کو سلام . لکھ دی لعنت دے نال....


10583839_10152619063120380_7253183862248185287_n.jpg
 

tz00007

Minister (2k+ posts)
this is very worrying... india has built so many dams.. they can easily drown us

they dont even need any army or war.. they can just drown the whole country..

what criminal negligence on our behalf... even our army did not give attention to this matter... pakistan lower areas are plain.. we need proper planning
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Sialkot city is almost submerged by rainwater.Watch exclusive footage of Samaa helicam

سیالکوٹ کا خواجہ کدھر ہے؟وہ دھاندلی بچانے کو پارلیمنٹ میں بیٹھا ہو گا یا عدالت میں سٹے آرڈر کو لمبا کھینچ رہا ہو گا.
Khawaja Khawajay saay stay order lai rahaa hogaa
 

shabir khan

Senator (1k+ posts)
ایک بات توطے ہے کہ نہ ہی یہ سیلاب دھرنے کی وجہ سے ہے اور نہ ہی یہ دھرنے سیلاب کی وجہ سے ، دونوں کا ایک دوسرے سے کوئی تعلق نہیں ، لیکن ہاں اگر ان ظالم حکمرانوں کا مردہ ضمیر کبھی جاگ ہی اٹھا تو ان کے مردہ ضمیروں کے جاگنے کی وجہ صرف اور صرف یہ دھرنے ہی ہونگے ، اس لئے جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ دھرنے ختم کردو سیلاب آ گیا ہے وہ انہی مفاد پرست ، جھوٹے ، فراڈ اور جعلی حکمرانوں کےشیطانی ٹولے میں سے ہیں ، عمران خان ، قادری صاحب اور ان کے ساتھی پاکستان کی مظلوم اور پسی ہوئی غریب عوام کے حقوق کی خاطر دھرنے بھی دے رہے ہیں اور سیلاب زدگان کے ساتھ ہیں اور ان کی مدد بھی کر رہے ہیں

اس جعلی
حکومت پاکستان کی یہ بہت بڑی ناکامی ہے کہ انڈیا نے پاکستان میں تباہی پھیلانے کے لئے ایک بار پھر آبی دہشت گردی کی اور جان بوجھ کر دریاؤں میں سیلابی ریلا چھوڑا لیکن محترم خنزیراعظم میاں نواز شریف صاحب , مودی کا گریبان پکڑنے کے بجاۓ اس کو میٹھے آموں کی پیٹیاں بھیج رہے ہیں

 
Last edited:

Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Sialkot city is almost submerged by rainwater.Watch exclusive footage of Samaa helicam

سیالکوٹ کا خواجہ کدھر ہے؟وہ دھاندلی بچانے کو پارلیمنٹ میں بیٹھا ہو گا یا عدالت میں سٹے آرڈر کو لمبا کھینچ رہا ہو گا.

Kashmala say shadi kay baad ab iss kee tangoon main jaan nahi rahi ....kay kabhi Sialkote bhi ja sakay..... Shame :angry_smile:
 

Back
Top