اب یہ خوابوں میں ہی ممکن ہو گا.عوام دیکھ چکی کے ان کا کیا تجربہ ہے اور کیا قابلیت.اور جو ان کے پاس اور اثاثہ ہے سیاسی اور ان کے حلیفوں کے پاس اور ان کی اپوزیشن کے پاس اس پر کسی کا اعتماد نہیں کیونکہ ان کے سیاسی اثاثے کرپشن اور نااہلی کے سوا کچھ نہیں. .