Shrek is Next After Doaremon :D

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)


مجھے پُورا یقین ہے کہ اب
۔۔۔ ڈورے مون کے بعد شیرق پر پابندی لگنے کی باری ہے۔۔۔
۔۔۔ خخخخ

220px-Shrekcharacter.jpg





hero-lrg-shrekgang.png



Shrek-eo-Burro-Shrek-Forever-After-e1393431469822.jpg



:lol:


 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
نواجے لوھار کا "کارٹون ورژن" اتنا مقبول،، یعنی کارٹون پُوری دنیا میں مقبول، اور کرپشن میں بھی پُوری دنیا میں مقبول
 
Last edited:

pablo

Banned

پورا سال احتجاج کرنے والا روندو خان
پانچ منٹ ایک عورت کا معمولی سا احتجاج نہ برداشت کر سکا
اور پریس کانفرنس چھوڑ کر رفو چکر ہو گیا


اسے کہندے ہیں لینڈر
یوتھیئو بولو ہن
‫ڈٹ_خے_خڑا_ہے_کھپتان‬
بابا جی دا ٹھلو


13912908_1072913262796764_63405037372205967_n.jpg
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

پورا سال احتجاج کرنے والا روندو خان
پانچ منٹ ایک عورت کا معمولی سا احتجاج نہ برداشت کر سکا
اور پریس کانفرنس چھوڑ کر رفو چکر ہو گیا


اسے کہندے ہیں لینڈر
یوتھیئو بولو ہن
‫ڈٹ_خے_خڑا_ہے_کھپتان‬
بابا جی دا ٹھلو


=

13941137_317973028546633_377161705_n.jpg
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
پھڑے جاؤ گے سارے پھڑے جاؤ گے، عزت ماب کا مخول اڑا رہے ہو

اگر پٹواری لیگ یہ مان لے کہ "نواجے لوھار" اور شرِک کا کوئی کردار اُنکی پارٹی میں موجود ھے تو، پھر تو واقعی خطرہ موجود ھے
 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
جسطرح شوشل میڈیا پر رسیدیں مانگی جارہی ھیں، حکومت کشمیر کی طرح مودی کے نقشِ قدم پر چلتے ھوئے انٹرنیٹ پر بھی پابندی لگادے گی۔
:biggthumpup:
 

Haristotle

Minister (2k+ posts)
اگر پٹواری لیگ یہ مان لے کہ "نواجے لوھار" اور شرِک کا کوئی کردار اُنکی پارٹی میں موجود ھے تو، پھر تو واقعی خطرہ موجود ھے


آپ کا پھڑے جانا کیا اس بات کا ثبوت نہ ہو گا، ماننے کی کیا ضرورت ہے
 

Back
Top