Dr Adam President (40k+ posts) Jun 9, 2019 #2 !!شیر کی انگڑائی .رن کانپ رہا ہے ، اصلی شیر کی آمد آمد ہے بزدار صاحب ہنی مون پیریڈ پورا ہوا . اب آپ بھی کچھ کر کے دکھائیں اپنے مخالفوں کے بڑے بڑے مُنہ بند کرنے کا موقع الله نے آپکو دے دیا ہے
!!شیر کی انگڑائی .رن کانپ رہا ہے ، اصلی شیر کی آمد آمد ہے بزدار صاحب ہنی مون پیریڈ پورا ہوا . اب آپ بھی کچھ کر کے دکھائیں اپنے مخالفوں کے بڑے بڑے مُنہ بند کرنے کا موقع الله نے آپکو دے دیا ہے
A Ayaz Ahmed Senator (1k+ posts) Jun 9, 2019 #3 ہائے اللہ جی، اسے بھی بولنا آتا ہے؟؟؟؟ تصویریں تو اسکی بھی کم نہیں چھپ رہیں، ابھی تازہ تازہ رمضان بازار میں ہر طرف اسکی ہی تصویر نظر آرہی تھی، بندہ ایسی بات پرتنقید کرے جو کمی یا برائی اس میں خود نا ہو۔
ہائے اللہ جی، اسے بھی بولنا آتا ہے؟؟؟؟ تصویریں تو اسکی بھی کم نہیں چھپ رہیں، ابھی تازہ تازہ رمضان بازار میں ہر طرف اسکی ہی تصویر نظر آرہی تھی، بندہ ایسی بات پرتنقید کرے جو کمی یا برائی اس میں خود نا ہو۔