Should there be an Islamic corner on a Political forum ???

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Yeh Islamic Republic of Pakistan ka forum hai

apni Soch ko Theek karo Jeaybhutto

Yeh Mulk Islam k naam par bana hai , Liberalism aur secularism ke naam par nahi
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
اس فورم پر ایک کارنر بھٹو کی یاد میں بھی ہونا چاہیے جس پر جا کر سب ممبران بھٹو اور اسکے بےغیرت چیلوں پر روز لعنت بھیج سکیں
 

sahirmushtaq

Politcal Worker (100+ posts)



بی بی کا جنازہ کیوں پڑھایا گیا وہ تو سیکولر تھی اسے سیدھا چولہے میں ڈالنا چاہیے تھا


وہ مسلمانوں کی نہیں ہندو سکھ سب کی لیڈر تھی چلو جلدی سے قبر کھدائی کر کے سب کو راضی کرو


جیئے بھٹو
 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
کیا دین کے بغیر دنیا کا کوئی کام احسن طریقے سے ہو سکتا ہے
سیاست سے دین نکال دو تو پھر چنگیزی ہی بچے گی
 

realityhurts

Councller (250+ posts)
Why has it become fashionable to present oneself as an atheist ....

why is it become a norm to question people of faith .....

Why is it become tolerance to bear the stupidity of people like this jeo bhutto



اس فورم پر ایک کارنر...........چیلوں پر روز لعنت بھیج سکیں

کیا دین کے بغی..........
سیاست سے دین نکال دو تو پھر چنگیزی ہی بچے گی




بی بی کا جنازہ کیوں پڑھایا گیا

........................................ے سب کو راضی کرو


جیئے بھٹو

Yeh Islamic Republic of Pakistan ka forum hai

apni Soch ko Theek karo Jeaybhutto

Yeh Mulk Islam k naam par bana hai , Liberalism aur secularism ke naam par nahi
 

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
در فٹنے منہ
جیے بھٹو نہیں موے بھٹو
0095-0510-2817-4211_mouse_hanging_upside_down_human_hand_holding_him_by_the_tail.jpg


 

MYCOUNTRY

Minister (2k+ posts)
اگر آپ کو اسلامی کارنر پر اعتراض ہے تو آپ وزٹ نہ کریں اسکا ہمیں بھی جیے بھٹو پر اعتراض ہے ،
یا تو آپ نے بھٹو صاحب کا دور دیکھا نہیں ہے یا پھر آپ کا ذہن غلامانہ ہے .