Should Imran Khan take Fawad Choudry back in PTI?

ranaji

President (40k+ posts)
کوئی ہرج نہیں اس نے عمران خان کے خلاف کبھی کوئی بات نہیں کی اسلئے کوئی ہرج نہیں واپس لینے میں لیکن علی زیدی اور عمران اسمعیٰل جس طرح بھونکے تھے ان حرام زادوں کو لینا بے غیرتی ہوگی۔ وہ علیمے کنجر حرام زادے نودولتئے گشتی زادے کی اوقات کے حرامی ہیں
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
وہ فیصلے جو —- خوف مجبوری اور لالچ میں کئے گئے ہوں
ان پر بندہ کیا کہے
میری دعا ہے کہ رب العزت پاکستان کو دشمنوں اور مفاد
پرستوں منافقین سے محفوظ رکھے — آمین
 
Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کی اسلام اباد ہائی کورٹ سے غیر قانونی گرفتاری کے بعد فواد چوہدری نے اگلا پورا دن سپریم کورٹ میں عمران خان کی پٹیشن لگوانے کے لیے گزارا - ہاں اس دن فواد چوہدری گرفتار تو ہو گیا مگر اگلے دن سپریم کورٹ نے سو موٹو لے کر عمران خان کی اسلام اباد ہائی کورٹ سے گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیا - سیاست چھوڑنے کے اعلان کے بعد فواد چوہدری نے عمران خان کے خلاف کوئی بیان نہیں دیا مگر مافیا کے خلاف بہت کچھ کہا - ابھی بھی اس کے ٹویٹر اکاؤنٹ میں سب سے پہلا ٹویٹ امپورٹڈ حکومت نا منظور کا ہے
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
A resounding NO.

Like Sheikh Rasheed, he has always been the pawn of GHQ.
I think the dubious present leadership of PTI, mostly composed of lawyers were too harsh and unfair with Sheikh Rasheed, Fawad Choudry , Arif Alvi & Ali Zaidi
Being an insider Imran Khan has a soft corner in his heart for Sheikh Rasheed ,at least
 
ranaji

President (40k+ posts)
Happy Austin Adams GIF by Oakland Athletics

I think the dubious present leadership of PTI, mostly composed of lawyers were too harsh and unfair with Sheikh Rasheed, Fawad Choudry , Arif Alvi & Ali Zaidi
Being an insider Imran Khan has a soft corner in his heart for Sheikh Rasheed ,at least
عمران اسمعیٰل اور علی زیدی کو چھوڑ کر باقی سب ٹھیک ہیں اس لسٹ میں عارف علوی نے تو پارٹی کبھی چھوڑی ہی نہیں اور شیخ رشید اور فواد چوہدری نے عمران اسمعیٰل اور علی زیدی کی طرح عمران خان کے خلاف کبھی نہیں بھونکا جیسے یہ دو دوٹکے کے کنجر علی زیدی اور عمران اسمعیٰل بھونکے تھے علیمے کنجر کو اپنی ماں کا یار بنا کر اسلئے عمران اسمعیٰل اور علی زیدی کو واپس لینا بے غیرتی اور ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جنہوں نے مشکل وقت میں بھی پارٹی نہیں چھوڑی اور اگر کسی مجبوری میں چھوڑی بھی تو کبھی عمران خان کے خلاف کبھی کچھ نہیں بھونکا شیخ رشید نے تو چلا کاٹ کر بھی کبھی نا پی ٹی آئی کے خلاف بات کی نا عمران خان کے خلاف بلکہ ڈرٹی لوگو ں کو ننگا کردیا یہ سچ بول کر کہ نو مئی والی مایکی حرام زدگی گشتی پن یہ ڈرٹی لوگوں کا کام ہے اور پھر اسی وجہ دوبارہ گرفتار کرلیا گیا تھا پھر عدالت کی مداخلت سے رہا ہوا اور لال حویلی واپس ملی
لیکن دوبارہ بھی واپس آکر کبھی بھی کچھ بھی عمران یا پی ٹی آئی کے خلاف کچھ نہیں کہا اور وہ تو ویسے بھی کبھی پی ٹی آئی میں نہیں تھا بس اتحادی تھا اس لئے اس سے اتحاد سے فائدہ ہی ہے نقصان نہیں
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Fawad's wife is a bigger problem, she is a shameless character than Fawad himself. She is the one who was openly spitting venom against the person of Imran Khan, Bushra Bibi and PTI. Fawad needs to leash her before Imran considers to take him back. Additionally, the pardon should be conditional...... one more bull crap from his wife and he is out from the party for good.
 
MMushtaq

Minister (2k+ posts)

Even now she is praising their heroes who made his disappearance unless it was a drama.
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Sheikh Rasheed and Fawad Ch. didn’t say anything bad against Imran Khan in the last two years, so they should be allowed back in the party.